وینزویلا کے کھُلے مردہ خانے میں اوپر تلے تابوتوں کا ڈھیر لگ رہا ہے
دنیا
وینزویلا کے کھُلے مردہ خانے میں اوپر تلے تابوتوں کا ڈھیر لگ رہا ہے
زلزلے کے بعد وینزویلا کے کھُلے مردہ خانے میں اوپر تلے تابوتوں کا ڈھیر لگ رہا ہے

29 جون کے مناظر میں دِکھائی دے رہا ہے کہ وینزویلا میں اوپر تلے آنے والے زلزلوں میں بھاری جانی نقصان کے بعد لاگوائرا کی ایک بندرگاہ کو عارضی مردہ خانے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

وینزویلا قومی اسمبلی کے اسپیکر خورخے روڈریگز کے مطابق کم از کم 2295 افراد ہلاک اور 10571 زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید ویڈیوز
سربرینیکا نسل کشی کے متاثرین کی یاد میں ہزاروں افراد کا امن مارچ
سربرینتسا نسل کشی کی سالگرہ
نیٹو سربراہی اجلاس میں ایردوان-ٹرمپ ملاقات کے دوران پابندیاں ہٹا دی گئیں
"صدر ایردوان دنیا بھر میں ایک قابل احترام رہنما ہیں۔"، ٹرمپ
صدر ایردوان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات امریکی میڈیا میں بھی موضوع بحث رہی
فرانسیسی صدر میکرون نے انقرہ میں صبح کی دوڑ لگائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ آمد
غزہ کے بچے اسرائیل کے تباہ کردہ مکانات کے ملبے کے بیچ عارضی جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
صدرِ فرانس میکرون کے شام کے دورے کے دوران دمشق میں دھماکے ہوئے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے نے انقرہ سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ کی دفاعی صنعت کو سراہا