ہولناک آگ نے پیرس کی قدیم ترین بند فوڈ مارکیٹ کو ملیا میٹ کر ڈالا
دنیا
ہولناک آگ نے پیرس کی قدیم ترین بند فوڈ مارکیٹ کو ملیا میٹ کر ڈالا
12 اکتوبر کو پیرس کی قدیم ترین بند فوڈ مارکیٹ مارشے کوور دے زانفاں روژ میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی جس سے یہ تاریخی مقام مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

حکام نے بتایا کہ عمارت کا دھاتی ڈھانچہ جزوی طور پر گرنے کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ 1615ء میں قائم ہونے والی یہ منڈی اپنی متعدد دکانوں،  ریستورانوں  اورچھابڑی  فروشوں کے ساتھ مقامی لوگوں اور سیاحوں کے لیے ایک مقبول جگہ تھی۔

مزید ویڈیوز
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا
برطانوی ڈاکٹر ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے تباہ کن نتائج دکھا رہا ہے