بھارت: انتہا پسند ہندووں کے ہجوم کا مسلمان مویشی فروشوں پر حملہ
دنیا
بھارت: انتہا پسند ہندووں کے ہجوم کا مسلمان مویشی فروشوں پر حملہ
مدھیہ پردیش میں ہندو قوم پرستوں کے ایک ہجوم نے مسلمان مویشی فروشوں پر حملہ کر دیا۔
 

26 اکتوبر کو مدھیہ پردیش کے قصبے دموہ میں مویشیوں کے دو مسلمان تاجروں عابد قریشی اور حسن قریشی اور ایک منی بس ڈرائیور کو ایک انتہاپسند دائیں بازو کے ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ مبینہ طور پر اس ہجوم کا تعلق ہندو قوم پرست تنظیموں سے تھا۔ حملہ آوروں نے متاثرہ افراد پر الزام لگایا تھا کہ وہ ’’مویشی چور‘‘ اور ’’گائے کے قاتل‘‘ ہیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے اس واقعے کے سلسلے میں دو الگ الگ مقدمات درج کیے ہیں۔ مقدمات میں میں سے ایک متاثرہ افراد کے خلاف ہے اور جانوروں پر ظلم کرنے کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔

مزید ویڈیوز
ترک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملائے بغیر میچ ایک سیکنڈ میں جیت لیا
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے میں ایک بچے سمیت تین فلسطینی جاں بحق ہو گئے
این ویڈیا کے منتظمِ اعلیٰ 'جینسن ہوانگ' اپنے عہدے پر واپس آگئے۔
ہم، اپنے فوجی ذخیرے میں ڈرون جنگی طیارہ رکھنے والا، پہلا ملک بن گئے ہیں: اردوعان
آباد کاروں کا زیتون کی چنائی کرنے والے ایک خاندان پر حملہ
اسرائیلی قابض افواج فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے رہی ہیں اور ان سے بدسلوکی کر رہی ہیں
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع الامعری پناہ گزین کیمپ پر بڑے پیمانے پر چھاپہ
ترکیہ کی دفاعی صنعت کے دو کروز میزائل، جن کی مرئیت کم اور جارحانہ صلاحیت بہت زیادہ ہے
اسرائیل شامی فوج کو اشتعال دلانے کے لیے ایک مسلح دُرزی گروہ کی پشت پناہی کر رہا ہے: حاقان فیدان
COP31 بلا کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا