جس میں ایک طبی اہلکار اور سات سالہ بچہ ہلاک ہو گئے تھے، کے مناظر پر مبنی ایک فوٹیج جاری کی ہے ۔
حکام نے بتایا کہ ڈرون حملے اس وقت کیے گئے جب ہنگامی امدادی ٹیمیں پہلے میزائل حملے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مصروف تھیں۔ ان حملوں میں چھ بچوں سمیت تقریباً 60 افراد زخمی ہو گئے۔
