اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
مشرق وسطی
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتر یش کا سابق 'اسد جیل' کا دورہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے 2009ء کے بعد کسی بھی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے پہلے دورے کے تحت شام کی صیدنایا جیل کا دورہ کیا۔

شام کے بدنامِ زمانہ حراستی مراکز میں سے ایک صیدنایا جیل، تشدد کے الزامات اور ہزاروں قیدیوں کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر معروف ہے۔

گوتریش کے ہمراہ اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب ابراہیم علابی بھی موجود تھے۔

مزید ویڈیوز
ناگاساکی، امریکہ کے ایٹم بم حملے کی 81 ویں برسی منا رہا ہے۔
ہیم لچ طریقے نے دم گھٹنے والے چھوٹے بچے کی جان بچا لی
جاپان: زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر کی فوٹیج سیکیورٹی کیمرے میں ریکارڈ ہو گئی۔
ایک 97 سالہ برطانوی خاتون نے معمر ترین ونگ واکر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
اسرائیل امن مذاکرات کے دوران لبنانی دیہاتوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا بکثرت استعمال کر رہا ہے
اسرائیلی فوجیوں نے قلندیہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران صحافیوں پر اسٹین گرینیڈ پھینکا
82 سالہ فلسطینی نژاد امریکی اسرائیلی صوتی بم سے زخمی ہو گیا
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ' طے پا گیا
اسرائیل کس طرح، غزّہ میں نام نہاد ییلو لائن کو فلسطینیوں کے لئے ایک "ریڈ لائن" میں تبدیل کر رہا ہے؟
اقوام متحدہ کے مطابق، اسرائیل لبنان میں اپنی جنگ کو طول دے رہا ہے