یمن کے صدارتی محل پر حوثی ملیشیا کے متعدد میزائل حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک، 16 زخمی
مشرق وسطی
یمن کے صدارتی محل پر حوثی ملیشیا کے متعدد میزائل حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک، 16 زخمی
یمنی  وزیرِ صحت کے بیان کے مطابق، حوثی ملیشیا کی جانب سے یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں واقع المعاشیق صدارتی محل پر بیلسٹک میزائلوں  کے حملے  میں کم از کم  5 افراد ہلاک ، 16 زخمی ہو گئے ہیں۔

جمعرات کے روز انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ایک حکومتی ذرائع نے بتایا کہ اس حملے میں پانچ بیلسٹک میزائل استعمال کیے گئے اور حملے کے وقت محل میں بعض حکومتی اراکین موجود تھے۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا