تجزیات/تبصرے
یورپ کا تیز ترین سپر کمپیوٹر "جوپیٹر" آج متعارف ہوگا
یورپ کے تیز ترین سپر کمپیوٹر "جوپیٹر" کا افتتاح جمعہ کو جرمنی میں کیا جائے گا اور اس کے آپریٹرز کو امید ہے کہ یہ آب و ہوا کی تحقیق سے لے کر مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں شامل ہونے تک ہر چیز میں براعظم کی مدد کرسکتا ہے