ایک فلسطینی بچی اسرائیلی حملوں میں اپنے کنبے کے 10 افراد کو کھو بیٹھی
مشرق وسطی
ایک فلسطینی بچی اسرائیلی حملوں میں اپنے کنبے کے 10 افراد کو کھو بیٹھی
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں چوتھی بار زخمی ہونے والی فلسطینی بچی کے دل دہلا دینے والے الفاظ۔

29 جولائی کو غزہ میں قابض افواج کے حملوں میں شام الحرازین نے اپنے خاندان کے دس افراد کو کھو دیا۔ اس کی والدہ پچھلے اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کی وجہ سے معذور ہیں۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ مار کارروائی
ٹی آرٹی ورلڈ فورم سے ترک صدر کے دنیا بھر کو اہم پیغامات
امریکی امداد سے متعلق دعویٰ گمراہ کن: اینیل شیلین کی 'ٹی آر ٹی ورلڈ' سے گفتگو
5 نومبر کے مظاہروں میں فرانس پولیس کی مداخلت
اذیت خانے کے خلاف احتجاج
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو سزا دینے والا بل منظور کر لیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی گودام میں انڈے تباہ کر دیے
ال سید کا فتح کے بعد خطاب
اسپین کی سیکنڈ لیگ میں ایک اور حادثہ
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر آتش بازی سے بال بال بچ گیا