اسرائیلی افواج کا رام اللہ میں فلسطینی اداروں کے دفاتر پر چھاپہ
مشرق وسطی
اسرائیلی افواج کا رام اللہ میں فلسطینی اداروں کے دفاتر پر چھاپہ
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پر چھاپہ مار کر متعدد فلسطینی اداروں کے دفاتر کو بند کر دیا اور ان کا سامان و فرنیچر ضبط کر لیا۔

اکتوبر 2023 سے مقبووضہ مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں، آباد کاروں کے حملوں میں اضافے اور غیر قانونی بستیوں کی توسیع میں تیزی آئی ہے۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا