ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: شیبانی ترکیہ تشریف لا رہے ہیں
وزیر خارجہ شام 'اسعد حسن الشیبانی' 13 اگست کو ترکیہ کا دورہ کریں گے: ترکیہ وزارتِ خارجہ
ترکیہ: شیبانی ترکیہ تشریف لا رہے ہیں
یہ دورہ جاری علاقائی سفارتی سرگرمیوں کے درمیان ہوا ہے۔ / AA

شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی، آج بروز  بدھ ، ترکیہ تشریف لا رہے ہیں۔

ترکیہ وزارتِ خارجہ  نے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ " وزیر خارجہ شام 'اسعد حسن الشیبانی' 13 اگست 2025 کو ترکیہ کا دورہ کریں گے"۔

بیان میں دورے کے  ایجنڈے سے متعلقہ  تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

یہ دورہ ، خطے میں شام اور اس کے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور  انسانی  و سیاسی مسائل پر جاری علاقائی سفارتی کاروائیوں ا ور بھاری مباحث کے دور میں کیا جا رہا ہے۔

دریافت کیجیے
اقوام متحدہ کے سربراہ کا 17 سال بعد دورہ دمشق
ٹرمپ: اب ایران مذاکرات کے لیے زیادہ سنجیدگی سے کام لے رہا ہے
شمالی یوکرین میں سومی ڈاک خانے پر روسی ڈراون حملے میں 2 افراد ہلاک
فرانس اور ہسپانیہ میں بے قابو ہونے والی جنگلات کی آگ کے باعث دو لاکھ افراد فرار
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ایران، جنگ کی بھاری قیمت چُکا رہا ہے: روبیو
امریکی اسٹاک مرکیٹوں میں تناو، تیل 100 ڈالر سے اوپر چلا گیا
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قتل کر کے لاشیں قبضے میں لے لیں
روسی گودام پر یوکرینی ڈرون حملے
جاپان امید کرتا ہے کہ فلسطین کے لیے حمایت میں اضافہ ہوگا
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
چین نے آبنائے تائیوان میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"
اسرائیل نے تازہ خلاف ورزیوں میں چار فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے
امریکہ نے ایران پر حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا