

مزید ویڈیوز
COP31 بلا کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا
COP31 کے چیئرمین مراد قورُم نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاس میں مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو دن تک طویل مذاکرات کے بعد بھی وفود کے اعتراضات کی وجہ سے مسودہ قرارداد کی منظوری عمل میں نہیں آسکی۔
مزید ویڈیوز