بن غازی میں ایک روسی بحری جہاز پر مشتبہ ڈرون حملے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی
دنیا
بن غازی میں ایک روسی بحری جہاز پر مشتبہ ڈرون حملے کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی
فوٹیج میں 22 نومبر کو مشرقی لیبیا کی بندرگاہ بن غازی میں لنگر انداز ایک روسی بحری جہاز میں دھماکے کے بعد بندرگاہ کے اوپر دھوئیں کا ایک بڑا بادل اٹھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
 

مشرقی لیبیا میں قائم حکومت کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ایک مشتبہ ڈرون حملے کے نتیجے میں ہوا؛ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید ویڈیوز
COP31 بلا کسی معاہدے کے اختتام پذیر ہو گیا
کیف کے جوار میں روسی حملے کے بعد امدادی ٹیمیں ملبے سے لاشیں نکال رہی ہیں
روسی میزائل اور ڈراون حملے میں، یوکرین میں 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
نقاب پوش آئی سی ای (ICE) اہلکاروں نے سیئٹل ہوائی اڈے پر دو مسافروں کو حراست میں لے لیا
استنبول میں مادہ شیر کو دیکھا گیا، جس کی تلاش جاری ہے
ایک الٹرا۔اورتھوڈوکس یہودی نے آرمینی کلیسا پر تھوک دیا
اسرائیل نے خوراک کے ٹرک پر حملہ کر کے 3 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
برلن پولیس نے مظاہرین سے زبردستی فلسطینی پرچم چھین لیا
اسرائیلی غیر قانونی آباد کاروں نے ایک فلسطینی چھابڑی فروش کو لوٹ لیا
غزہ میں نسل کشی کے باوجود بچے امید کی کرن کے لیے تیراکی کر رہے ہیں