ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل کی جنگ ہجرت کی لہر اور جوہری خطرات کو بڑھا سکتی ہے، صدر ایردوان
اسرائیل کے حملے نے علاقائی سلامتی کو شدید طور پر بڑھا دیا ہے، ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جرمن چانسلر فریڈریش میرز سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کہا
اسرائیل کی جنگ ہجرت کی لہر اور جوہری خطرات کو بڑھا سکتی ہے، صدر ایردوان
Israel’s attacks could harm the region and Europe in terms of migration and the possibility of nuclear leakage. / Anadolu Agency
20 جون 2025

ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمعہ کے روز کہا کہ اسرائیل کے حملوں سے پیدا ہونے والے  پر تشدد ماحول  کے باعث  اور یورپ کو مہاجرین کی آمد اور تابکاری   کے امکانات کے لحاظ سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ترک جرمن چانسلر فریڈرک میرٹز کے ساتھ ایک فون کال میں، اردوان نے کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے اور خبردار کیا کہ اسرائیل کے حملے نے خطے کی سلامتی کے خطرات کو طول دیا ہے۔

محکمہ اطلاعات نے  ایکس پر کہا ہے کہ  "ہمارے صدر نے یہ بھی خبردار کیا کہ اسرائیل کے حملوں سے پیدا ہونے والے تشدد کے سلسلے سے خطے اور یورپ پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، خاص طور پر ممکنہ مہاجرین کی لہروں اور جوہری اخراج کے حوالے سے۔"

صدر اردوان نے کہا اسرائیل کے ایران پر حملے سے چھڑنے والی جنگ  نے خطے کی  کے خلاف خطرات کو  بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔

ڈائریکٹوریٹ نے مزید کہا کہ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

 

دریافت کیجیے
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان
فن لینڈ کے ساتھ  تجارتی تعلقات میں فروغ چاہتے ہیں:ایردوان
ترکیہ: ایردوان۔میکرون ملاقات