غّزہ جنگ
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل: زخمی فوجیوں کی تعداد میں تضاد کا انکشاف
وزارت دفاع کی جانب سے اعلان کردہ اعداد و شمار اور اسرائیلی فوج کی جانب سے شائع کردہ اعداد و شمار میں کافی فرق ہے
00:00
اسرائیل: زخمی فوجیوں کی تعداد میں تضاد کا انکشاف
/ AP

بیان میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 78 ہزار اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے ہیں ۔

اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے کے اے این کی ایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 78 ہزار زخمی فوجیوں میں سے نصف نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔

وزارت کی جانب سے جاری تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 16 ہزار فوجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

وزارت دفاع کی جانب سے اعلان کردہ اعداد و شمار اور اسرائیلی فوج کی جانب سے شائع کردہ اعداد و شمار میں کافی فرق ہے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے واقعات کے بعد سے غزہ کی پٹی میں اس کے صرف 5,741 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

دریافت کیجیے
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے احکامات جاری کر دیئے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے
ایران کے ڈر سے امریکی وزیر خزانہ گھر چھوڑ گئے
جنوبی کوریا: بس حادثہ 48 افراد زخمی
کمبوڈیا: اسکول بس تالاب میں جا گری، 5 طالبات ہلاک
سنگاپور نے 500 ٹن گنجائش کا سونے کا خزانہ فعال کر دیا
بحری سلامتی میں تعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں:یورپی یونین
نیتان یاہو کا اصرار: امریکہ ایران پر حملے شروع کرے
ترکیہ: مصطفیٰ کمال اتا ترک کی 88 ویں برسی پر سرکاری تقریبات