دنیا
1 منٹ پڑھنے
یوکرین کی ایک رہائشی عمارت پر روسی حملے میں متعدد افراد ہلاک
خرکیف علاقے میں ایک اپارٹمنٹ پر ہونے والے حملے کے ملبے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جبکہ دنیپوعلاقے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔
یوکرین کی ایک رہائشی عمارت پر روسی حملے میں متعدد افراد ہلاک
خارکیف میں، یوکرین پر روس کے حملے کے دوران، روسی میزائل حملے کا نشانہ بننے والی اپارٹمنٹ کی عمارت کے مقام پر امدادی کارکن مصروفِ عمل ہیں۔ / Reuters

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی حملوں نے ہفتے کی صبح یوکرین میں کم از کم چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔

خرکیف علاقے میں ایک اپارٹمنٹ پر ہونے والے حملے کے ملبے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جبکہ دنیپوعلاقے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔

خرکیف کے میئر اگورنے  اس سے قبل بتایا تھا کہ  ریسکیو اہلکاروں نےرہائشی عمارت کے ملبے سے تین افراد کی لاشیں بازیاب کی ہیں۔

علاقائی فوجی سربراہ اولیگ سینگبووف نےٹیلی گرام  کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ حملے میں چھ اور گیارہ سال کے لڑکے  اور ایک 17 سالہ لڑکی سمیت کل دس افراد زخمی ہوئے۔

ان کے بقول ریسکیو ٹیمیں پانچ منزلہ عمارت جو حملے میں "عملی طور پر تباہ" ہو گئی کے ملبے کے نیچے پھنسے ہونے کا خدشہ ہونے والے  دس   افراد کی تلاش کر رہی ہیں۔

نیٹو رکن پولینڈنے کہا  ہےکہ وہ اس حملے کے ردِ عمل میں فوجی طیارے متحرک کر رہا ہے۔

آپریشنل کمانڈ نے ایکس پر لکھا ہے کہ "روسی فیڈریشن کے یوکرینی علاقے پر میزائل حملوں کے باعث ہماری فضائی حدود میں فوجی ہوابازی کا آپریشن شروع ہو گیا ہے۔

یوکرین نے پورے ملک میں فضائی خطرے کی وارننگ جاری کر دی۔

 

 

دریافت کیجیے
چلی: سابق صدر نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی دوڑ سےنام واپس لے لیا
امریکہ کا منشیات کی ترسیل کرنے والے جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک
پینٹاگون کے نگران کا انکشاف: ایران جنگ سے 'حکمت عملی' گولہ بارود میں بہت زیادہ کمی ہوئی
یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ خالد ہوائی اڈے کو درجنوں میزائلوں اور ڈراونز سے نشانہ بنایا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی امداد کے مرکز پر حوثیوں کے قبضے کی مذمت کی
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عراق سے ہونے والے حملے میں مشرق۔ مغرب پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے
اگر ریپبلیکنز کو ووٹ نہیں دیا تو جہنم مقدر ہوگا:ٹرمپ
ٹرمپ 9/11 کی 25 ویں برسی کی تقریب میں پینٹاگون میں شرکت کریں گے
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں