نیا شام
1 منٹ پڑھنے
امریکہ اور شام کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر مذاکرات
رُبیو نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کے دوران اقلیتی انضمام اور آئی اے اے کے ساتھ تعاون پر زور دیا۔
امریکہ اور شام کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر مذاکرات
روبیو اور الشیبانی امریکا اور شام کے درمیان تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ (تصویر: فائل) / Reuters

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے شامی وزیرِ خارجہ اسد حسن  الشیبانی سے علاقائی سلامتی اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون میں اضافے کے حوالے سے گفتگو کی۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پیگوٹ کے مطابق روبیو نے شامی اقلیتی گروپوں کے مسلسل انضمام کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے عالمی  ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) جو جوہری سرگرمیوں کی نگرانی اور جوہری توانائی کے پرامن استعمال کی ترویج کی ذمہ دار ہے، سے شام کے تعاون کو بھی سراہا۔

شامی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس بات چیت میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور انہیں مزید فروغ دینے اور تعاون مضبوط کرنے کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔

بیان کے مطابق  الشیبانی نے  ان کے ملک پر عائد پابندیاں  ہٹانے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ' اس دوران  خطے کی صورتحال اور پیش رفتوں کے ساتھ ساتھ سیاسی اور اقتصادی دونوں سطحوں پر علاقائی استحکام کی حمایت میں شام کے اہم کردار پر بھی گفتگو کی گئی۔'

 

دریافت کیجیے
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
ترکیہ: ہم، سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی مذّمت کرتے ہیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: امریکہ کا فیصلہ انتہائی  افسوسناک ہے
ترکیہ: ہم، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے موقف سے اتفاق کرتے ہیں
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون
سعودی عرب: عراق سے تیل پائپ لائن کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بغداد اس واقع کی تحقیقات کر رہا ہے
یمنی فوج نے مغربی ساحل پر حوثی محاذوں پر فضائی حملے کیے
اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی امداد کے مرکز پر حوثیوں کے قبضے کی مذمت کی
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عراق سے ہونے والے حملے میں مشرق۔ مغرب پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے
ایران پر امریکی دباؤ 'خطرناک' مرحلے پر آن پہنچا ہے، پزشکیان
آکنجی کی نئے سپرسونک 300 میزائل کی کامیاب آزمائش
اگر ریپبلیکنز کو ووٹ نہیں دیا تو جہنم مقدر ہوگا:ٹرمپ
"نازا" غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم