سیاست
1 منٹ پڑھنے
یورپی یونین: ترکیہ نے ہماری مدد کی ہے
ترک حکام نے ایران سے یورپی شہریوں کے انخلاء میں ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا ہے: یورپی یونی
یورپی یونین: ترکیہ نے ہماری مدد کی ہے
Smoke rises following an Israeli attack in Tehran / Reuters

ایک یورپی یونین عہدیدار نے کہا ہے کہ تل ابیب۔تہران کشیدگی کے دوران، ایران سے یورپی شہریوں کے انخلا میں، ترکیہ نے یورپی یونین کی مدد کی ہے۔

یورپی امورِ خارجہ سروس 'ای ای اے ایس' کے کرائسس رسپانس سینٹر کے سربراہ  'کرسچین برگر' نے زمینی راستوں کو ہموار بنانے اور آگے کے سفر کو ممکن بنانے میں ترکیہ کے کردار کی تعریف کی ہے ۔

برگر نے برسلز میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ  "ہمیں، یورپی شہریوں کو باآسانی سرحد پار کروانے اور ملک کے مشرقی حصّے سے بین الاقوامی ہوائی اڈّے تک پہنچانے  میں، ترک حکام کی جانب سے زبردست تعاون ملا ہے "۔

انہوں نے کہا ہے کہ تہران میں یورپی یونین کے وفد کی عدم  موجودگی کی وجہ سے یورپی یونین کو علاقے میں  درپیش مشکلات کی طرف اشارہ کیا اور کہا ہے کہ"ہم ایران میں تھوڑے سے محدود ہیں کیونکہ تہران میں ہمارا کوئی وفد موجود نہیں ہے۔"

کرسٹیئن برگر نے انخلاء کرنے والوں کی تعداد بتائے بغیر  کہا ہے کہ گذشتہ تین دنوں میں، کئی انخلاء قافلے کامیابی سے ترکیہ، آذربائیجان، آرمینیااور ترکمانستان کی سرحدوں کو عبور کر چکے ہیں" ۔

 

دریافت کیجیے
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے