ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اقوامِ متحدہ کی 81 ویں جنرل اسمبلی کے سلسلے میں ترکیہ، شام اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس کی میزبانی کی۔
وزارتِ خارجہ نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اجلاس کے بارے میں ایک بیان جاری کیا۔
بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ حاقان فیدان نے نیویارک میں واقع ٹرکش ہاوس میں ترکیہ، شام اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس کی میزبانی کی۔




















