مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
وزیر فیدان نے ترکیہ-شام-سعودی عرب وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کی
یہ ملاقات نیویارک میں ٹرکش ہاوس میں سر انجام پائی۔
وزیر فیدان نے ترکیہ-شام-سعودی عرب وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کی
ہاکان فیدان نے ترکیہ، شام اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کی
 

ترک وزیر خارجہ  حاقان فیدان نے اقوامِ متحدہ کی 81 ویں جنرل اسمبلی کے سلسلے میں ترکیہ، شام اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس کی میزبانی کی۔

وزارتِ خارجہ نے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اجلاس کے بارے میں ایک بیان جاری کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ وزیر خارجہ حاقان فیدان نے نیویارک میں واقع  ٹرکش ہاوس میں ترکیہ، شام اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس کی میزبانی کی۔

 

دریافت کیجیے
میں خود کو احمق محسوس کر رہا ہوں: مسک
ترکیہ کا تحقیقاتی بحری جہاز ’’اورچ رئیس‘‘ پاکستان روانہ گیا
دفاعی معاہدے کا مقصد ترکیہ اور قطر کی خودمختاری کا تحفظ کرنا ہے: ترکیہ وزارتِ دفاع
یورپی یونین کمیشن پر سائبر حملہ
ایران: ہم نے کویت میں امریکی پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا ہے
ترکیہ: "کوپ 31 انطالیہ۔غزہ موسمیاتی راہداری" قائم کی جائے
مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے معاملے پر آسٹریلیا کی اسرائیلی شہریوں پر پابندیاں
امریکہ کے ایران کے جزیرہ قشم پر متعدد حملے
روس:یوکرین نے ایک بار پھر کریمیا پل کو نشانہ بنایا ہے
امریکہ: ٹرمپ کے ایک تہائی سے زیادہ حامیوں نے ووٹ نہیں دیا
وزیر خارجہ حاقان فیدان: ترکیہ کے مرکزی کردار کو ہر کوئی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
ٹرمپ، ایران کے ساتھ جنگ کو لمبا نہیں ہونے دیں گے: وینس
امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ: ایران واشنگٹن میں ’ڈرٹی بم‘ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے
اسپین: لاکھوں کی شرکت سے ملک گیر ہڑتال
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس نے روس کے مذاکراتی مطالبات کو ’’بے معنی‘‘ قرار دے دیا