دنیا
1 منٹ پڑھنے
ٹرمپ: ہم نے ونیزویلا کی ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے
امریکی فوج نے ہفتے کی شام وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا ہے: ٹرمپ
ٹرمپ: ہم نے ونیزویلا کی ایک اور کشتی پر حملہ کیا ہے
Trump boasted that his policy was working and that military action could be expanded to land routes. / Reuters

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے ہفتے کی شام وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا  ہے۔

ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ کشتی منشیات کی اسمگلنگ کر رہی تھی اور اب ہم  برّی راستے سے کی جانے والی اسمگلنگ  پر توجہ مرکوز کریں گے۔

اتوار کو نیول اسٹیشن نورفوک میں ہیری ایس ٹرومین طیارہ بردار جہاز کے قریب ایک تقریر کے دوران ٹرمپ نے کہا ہے کہ" امریکی  بحریہ ،اپنے سمندروں کو منشیات فروش جتھوں سے پاک کرنے کے لئے ،حالیہ ہفتوں میں ہمارے  انسدادِ اسمگلنگ مشن کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔ ہم نے کل رات ایک اور کارروائی کی ہے ۔فی الحال  ہمیں کوئی اور اسمگلر  نہیں مل رہا۔"

امریکی حکام کے مطابق، اب تک ان حملوں میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں اب تک کم از کم چار کشتیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔ ان کاروائیوں کو مقصد  منشیات کے امریکہ  میں داخلے کو  روکنا ہے۔

دریافت کیجیے
ایران: آبنائے ہُرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
مشرقی جاپان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
ایران: دشمن ممالک کے جہازوں کو اجازت لینا پڑے گی
روس اور یوکرین کے دو طرفہ حملوں میں 7 افراد ہلاک، علاقے میں حملوں میں شدت آئی ہے
روس کا کیف پر حملہ،5 افراد ہلاک،متعدد زخمی
"ڈرون میزائل دھماکہ " مولدووا نے روس سے اپنا سفیر واپس بلالیا
فلپائن میں بارشوں اور لرزشِ اراضی سے 12 افراد ہلاک، 8 لاپتہ