ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی اسکینگ بجری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا
یہ جہاز 85 میٹر لمبی، 20 میٹر تلاشی گہرائی اور 2 ہزار مکعب میٹر  حجم کی گنجائش رکھتا ہے۔
ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی اسکینگ بجری جہاز سمندر میں اتار دیا گیا
ترکیہ کا پہلا مقامی اور قومی ڈریجنگ جہاز، UAB ماوی وطن
 

وزیرِ مواصلات  و   انفراسٹرکچر عبدالقادر اورال اولو  کا کہنا ہے کہ ملکی ڈیزائن کے ساتھ ترک جہازخانوں میں پہلی بار تیار کردہ   سکنگ  خصوصیت کے حامل سرچ جہاز یو اے بی ماوی وطن کو  سمندر  میں  اتار دیا گیا ہے۔

ترک جہازخانوں میں پہلی بار

وزیر اورال اولو نے اس  جہاز کی تیاری کے  عمل کے بارے میں کہا، “10 اپریل 2025 کو ہم نے اس کا پہلا بلاک ویلڈ کیا تھا ، اس نئے  نوعیت کے منفرد سمندری تہہ تلاشی جہاز کو  پانی میں اتار دیا گیا ہے۔ ملکی ڈیزائن کے ساتھ ہم نے ترک جہازخانوں میں پہلی بار سکنگ  خصوصیت والا تلاشی جہاز تعمیر کیا۔”

85 میٹر  طویل، 2 ہزار مکعب میٹرکا حجم

وزیر نے اس کی تکنیکی خصوصیات بتاتے ہوئے کہا، “یہ جہاز 85 میٹر لمبی، 20 میٹر تلاشی گہرائی اور 2 ہزار مکعب میٹر  حجم کی گنجائش رکھتا ہے۔ خاص طور پر ہمارے خلیجوں میں تلاشی اور صفائی کے کام ہم اپنی وزارت کے قومی جہاز کے ذریعے انجام دے سکیں گے۔”

دوران  سفر بھی تلاشی  کی صلاحیت

جہاز کی مکمل خودکار خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اورال اولو نے کہا، UAB MAVİ VATAN مکمل خودکاری کی بدولت سفر کے دوران بھی تلاشی کر سکے گا۔ ہم  اس بحری جہاز کو چند ماہ کے سفر کے تجربے کے بعد  باضابطہ طور پر استعمال کرنا شروع کر دیں گے۔

 

دریافت کیجیے
میں خود کو احمق محسوس کر رہا ہوں: مسک
ترکیہ کا تحقیقاتی بحری جہاز ’’اورچ رئیس‘‘ پاکستان روانہ گیا
دفاعی معاہدے کا مقصد ترکیہ اور قطر کی خودمختاری کا تحفظ کرنا ہے: ترکیہ وزارتِ دفاع
یورپی یونین کمیشن پر سائبر حملہ
ایران: ہم نے کویت میں امریکی پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا ہے
ترکیہ: "کوپ 31 انطالیہ۔غزہ موسمیاتی راہداری" قائم کی جائے
مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے معاملے پر آسٹریلیا کی اسرائیلی شہریوں پر پابندیاں
امریکہ کے ایران کے جزیرہ قشم پر متعدد حملے
روس:یوکرین نے ایک بار پھر کریمیا پل کو نشانہ بنایا ہے
امریکہ: ٹرمپ کے ایک تہائی سے زیادہ حامیوں نے ووٹ نہیں دیا
وزیر خارجہ حاقان فیدان: ترکیہ کے مرکزی کردار کو ہر کوئی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
ٹرمپ، ایران کے ساتھ جنگ کو لمبا نہیں ہونے دیں گے: وینس
امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ: ایران واشنگٹن میں ’ڈرٹی بم‘ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے
اسپین: لاکھوں کی شرکت سے ملک گیر ہڑتال
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس نے روس کے مذاکراتی مطالبات کو ’’بے معنی‘‘ قرار دے دیا