یہ میلہ بڑی تعداد میں زائرین ، ٹیکنالوجی فرموں اور ہوا بازی و ٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں کی شراکت کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔
مزید ویڈیوز
ترکیہ کا "ٹیکنوفیسٹ "جنوب مشرقی شہر شانلی عُرفا میں جدید ٹیکنالوجی کی میزبانی کر رہا ہے
ترکیہ کا شہر شانلی عُرفا جدید ٹیکنالوجی کی میزبانی کر رہا ہے۔ شانلی عُرفا میں منعقدہ "ٹیکنوفیسٹ"، ہوا بازی، خلا ائی ٹیکنالوجی ، فضائی کرتبوں اور سائنسی و تعلیمی پروگراموں کے ساتھ جاری ہے۔
مزید ویڈیوز