وزارت نے بتایا کہ جب تجارتی تیل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا تو اس وقت اس پر 11 بھارتی جہاز ران موجود تھے۔
مزید ویڈیوز
آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 بھارتی جہاز ران لاپتہ
بھارتی دفترِ خارجہ نے پیر کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے علاقے میں ایم ٹی پیٹرو ڈالفن جہاز پر ایک ڈراون حملے کے بعد دو بھارتی جہاز ران لاپتہ ہو گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز