اسرائیلی اہلکار کا نابلس کی سبزی منڈی پر چھاپے کے دوران فلسطینی دکاندار کے ساتھ بدسلوکی
مشرق وسطی
اسرائیلی اہلکار کا نابلس کی سبزی منڈی پر چھاپے کے دوران فلسطینی دکاندار کے ساتھ بدسلوکی
اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی حصے میں واقع نابلس کی مرکزی سبزی منڈی پر چھاپہ مارا اور اس دوران فلسطینی دکانداروں پر تشدد کیا اور انہیں ہراساں کیا۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اہلکاروں نے ایک نوجوان فلسطینی پر جسمانی تشدد کیا اور مسلح اہلکاروں کی نگرانی میں درجنوں دکانداروں کو منڈی کے اندر سے گزرنے پر مجبور کیا۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا