ایشیا
1 منٹ پڑھنے
فلپائن کے صدر مارکوس نے اسلامی تدفین ایکٹ منظور کر لیا
فلپائن کے اسلامی تدفین ایکٹ پر 11 اپریل کو دستخط کیے گئے تھے اور اسے پیر کے روز سرکاری گزٹ کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا گیا تھا، Inquirer.Net کے مطابق، نئے قانون کے تحت   ڈیتھ  سرٹیفیکٹ کے بغیر بھی تدفین جلد از جلد کی جا سکے گی
فلپائن کے صدر مارکوس نے اسلامی تدفین ایکٹ منظور کر لیا
/ Others
22 اپریل 2025

فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت اسلامی روایات کے مطابق فلپائنی مسلمانوں کی مناسب اور فوری تدفین ضروری ہوگی۔

فلپائن کے اسلامی تدفین ایکٹ پر 11 اپریل کو دستخط کیے گئے تھے اور اسے پیر کے روز سرکاری گزٹ کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا گیا تھا، Inquirer.Net کے مطابق، نئے قانون کے تحت   ڈیتھ  سرٹیفیکٹ کے بغیر بھی تدفین جلد از جلد کی جا سکے گی  ۔

تاہم، قانون کے مطابق تدفین کی رسومات ادا کرنے والے شخص یا متوفی کے قریبی رشتہ داروں کو 14 دن کے اندر مقامی ہیلتھ آفیسر کو موت کی اطلاع دینی ہوگی، جو موت کی وجہ کی تصدیق کرے گا اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرے گا۔

اس قانون کے تحت اگر کوئی شخص اسپتال یا تدفین کی فیس ادا نہ کرنے یا دیگر غیر منصفانہ وجوہات کی بنا پر کسی مسلمان کی لاش کی سپردگی سے انکار کرتا ہے تو اسے ایک سے چھ ماہ قید، 50 ہزار سے ایک لاکھ فلپائن پیسو (882 سے 1764 ڈالر) جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔

دریافت کیجیے
روس بھارت سے تجارت جاری رکھنا چاہتاہے:پوٹن
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان