روکیٹسان قارا اوک نے پہلی بار فضائی ہدف کو مار گرایا
قارا اوک کو جامد اور متحرک اہداف کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔
روکیٹسان قارا اوک  نے پہلی بار فضائی ہدف کو مار گرایا
(آرکائیو) کاراوک کو ساکت اور متحرک اہداف کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔

راکٹ سان نے اعلان کیا کہ قلیل فاصلے کے ٹینک شکن ہتھیار قارا اوک   نے  پہلی بار ایک فضائی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

کمپنی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا: "میدانِ جنگ کی بھر پور طاقت قارا اوک  KARAOK نے پہلی بار ایک فضائی ہدف کو کامیابی سے مار گرایا ہے۔  ہم زمینی اہداف کے خلاف اپنی افادیت کو فضائی اہداف تک منتقل کرتے ہوئے، قارا اوک  کی بدولت  مختلف خطرات کے خلاف اپنی کثیرالجہتی صلاحیت کو  مزید مضبوط کر رہے ہیں۔"

اس پر نصب انفرا ریڈ امیجنگ یونٹ کی بدولت قارا اوک دن اور رات  کے وقت  آپریشن کی صلاحیت رکھتا ہے، اور اپنی زِرہ شکن کارکردگی کے ساتھ میدان میں آپریشنل قوت فراہم کرتا ہے۔

قارا اوک کو جامد اور متحرک اہداف کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

دریافت کیجیے
ترکیہ: گلوبل ٹیکنالوجی نمائش  GITEX کا پہلی بار آغاز، 70 ممالک کے ٹیکنالوجی رہنما شریک
پولینڈ میں روبوٹس نے مصنوعی ذہانت کے خلاف احتجاج کیا: اپنے کاروبار کا تحفظ کرو
بنگلہ دیش میں ڈینگی  وبا میں اضافہ، ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر
"ٹم کک مستعفی "جان ٹرنس ایپل کے نئے سی ای او مقرر
اسپیس ایکس دنیا کی سب سے بڑی خلائی بندرگاہ تعمیر کرے گی
امسال یورپ میں شدید گرمی سے کم از کم 35 ہزار افراد لقمہ اجل بنے
ٹک ٹاک امریکی بچوں کی رازداری سے متعلق مقدمے میں 400 ملین ڈالر ادا کرے گا
ترکیہ کی دفاعی صلاحیتوں کا اعتماد،ٹیکنوفیسٹ کا انعقاد
کانگو: ایبولا کے مریضوں کی تعداد 5,000 سے بڑھ گئی
امریکہ کی ایران مخالف جنگ چینی برقی ٹرکوں کی فروخت میں اضافے کا باعث بن گئی
آسٹریلیا برڈ فلو کے خلاف ویکسینیشن مہم شروع کر رہا ہے
چینی راکٹ سیٹلائٹ لانچنگ کے وقت دھماکے سے پھٹ گیا
برطانیہ: صفر اخراج گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے فنڈ کا اعلان
جاپان کا ڈرونز اور اے آئی کے حوالے سے 56 ارب ڈالر کے ریکارڈ دفاعی اخراجات کا منصوبہ
ترکیہ میں ہر 10 افراد میں سے 9 انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں
پرندوں میں H5  آنفلوانزا 'ممکنہ' طور پر آسٹریلیا میں مقامی طور پر پھیل رہا ہے
ایک طیارے نے 24 گھنٹے تواتر پرواز کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
ٹرمپ کی کینیڈا کو جنگلی آگ کے دھویں کی آلودگی پر زیادہ ٹیرف کی دھمکی
بھارت نے اپنی  پہلی ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرین کا آغاز کر دیا
چین:عالمی تعاون تنظیم برائے مصنوعی ذہانت کے قیام کا اعلان