ثقافت
1 منٹ پڑھنے
روم میں ترکیہ کی ثقافتی نوادارت کی نمائش
ترکی کی ثقافتی خزانے روم میں ایک نئی نمائش میں پیش کیے جا رہے ہیں، جو بین الاقوامی آثار سے مشترک وسطی بحر کی ورثے کو اجاگر کرتی ہے۔
روم میں ترکیہ کی ثقافتی نوادارت کی نمائش
Türkiye exhibits three rare artefacts and a replica in Rome’s cultural exhibition until November. (Photo: X / @kvmgm)
7 جون 2025

ترک وزارت ثقافت و سیاحت کے جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے ثقافتی ورثہ اور عجائب گھر نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ ترکیہ کے تین نوادرات اور ایک نقل اس وقت روم میں ایک نئی نمائش میں پیش کیے جا رہے ہیں۔

یہ نمائش "سیبلے – میگنا ماتر ایڈیہ ٹرا روما، تیونس اور بحیرہ روم"  کے زیر عنوان جمعرات کو شروع کی گئی اور اسے کولوسیم آرکیالوجیکل پارک ڈائریکٹوریٹ اور تیونس کے نیشنل ہیریٹیج انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے منظم کیا گیا ہے۔

وزارت کے مطابق، یہ بین الاقوامی نمائش جو ہر سال لاکھوں زائرین کو متوجہ کرتی ہے میں ترک نوادرات کی شمولیت ، "ہمارے نوادرات کو فروغ دینے اور اٹلی کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات کو مضبوط کرنے کا ایک اہم موقع"  تصور کیا جاتا ہے۔

تیونس کے قدیم شہر زاما سے دریافت شدہ  اشیاء  کے ہمراہ  نمائش میں ُکل 92 نوادرات پیش کیے گئے ہیں۔ ان میں اٹلی کے عجائب گھروں سے 30، ویٹیکن سے تین، یونان سے چار، امریکہ سے دو، جرمنی اور ڈنمارک سے ایک ایک، بلغاریہ سے پانچ، اور بیلجیم سے دس نوادرات شامل ہیں۔

یہ نمائش 5 نومبر تک زائرین کے لیے کھلی رہے گی۔

 

دریافت کیجیے
2,000 سال قدیم اسمبلی ہال کی  ترکیہ میں دریافت
6 ویں صدارتی بین الاقوامی یاٹ ریس کا شمالی  قبرص  کا  مرحلہ شروع
بھارت: امرناتھ تیرتھ یاترا شروع ہو گئی
برطانیہ میں فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی کی مذمت اور اسرائیل کو ہتھیار فراہم نہ کرنے کی اپیل
آئرش بینڈ فونٹینز ڈی سی کے استنبول میں کنسرٹ میں فلسطین سے  اظہارِ یکجہتی کا مظاہرہ
عازمین حج منی میں،شیطان کی سنگساری
"رب کا بلاوا" ہوائیں بھی ساتھ ہو گئیں
ترکیہ 84,000 سے زائد حاجیوں کے حج آپریشن کو احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے
استنبول: ایک باشکوہ کہانی کا تجربہ جو افسانے اور تاریخ کا امتزاج ہے
"ٹریول گرین لسٹ"کا نیا شمارہ ،ترکیہ بھی شامل
ساتواں ایتھنوسپورٹ فیسٹیول روایت، خاندان اور عالمی اتحاد کو جانبر کر رہا ہے
ترک صدر ایردوان کا اتاترک کی یاد، نوجوانوں اور کھیل کے تہوار پر خصوصی پیغام
امریکہ کے روبرٹ فرانسس پریوسٹ نئے پوپ بن گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوپ کے بھیس میں تصویریں وائرل
انقرہ میں یوم پاکستان کی پُر وقار تقریب میں پاک۔ترک دیرینہ دوستی کی گونج
جاپان ایکسپو میں امریکی اور چینی اسٹال ساتھ ساتھ