دنیا
1 منٹ پڑھنے
چین میں شدید بارشیں، سیلاب سے 30 افراد ہلاک
بیجنگ نے بارشوں کے باعث 80,000 سے زیادہ رہائشیوں کو نقل مکانی کرایا ہے، جبکہ صدر شی جن پنگ نے نقصانات کو کم کرنے کے لیے ہر ممکنہ امدادی کاروائیوں کی ہدایت کی ہے۔
چین میں شدید بارشیں، سیلاب سے 30 افراد ہلاک
China is the world's biggest emitter of greenhouse gases, which scientists say drive the climate crisis and contribute to extreme weather. / AP
29 جولائی 2025

سرکاری خبر رساں ایجنسی  شن ہوا کے مطا بق بیجنگ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ۔

پیر کے روز بیجنگ اور اس کے آس پاس کے صوبوں میں شدید بارشوں میں اضافہ ہوا، اور دارالحکومت کے شمالی اضلاع میں بارش کی مقدار 543.4 ملی میٹر تک پہنچ گئی۔  یہ بارشیں "موسلا دھار بارش" کے سلسلے کا حصہ تھیں۔

ہلاکتیں بیجنگ کے پہاڑی شمالی اضلاع میں ہوئیں، جن میں 28 افراد می یون اور 2 یان چنگ میں ہلاک ہوئے۔

ایجنسی کے مطابق بیجنگ نے شدید بارشوں کے دوران 80,322 رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

پیر کی رات، چینی صدر شی جن پنگ نے ہدایت دی کہ جانی نقصان کو کم سے کم کرنے کے لیے "مکمل" تلاش اور بچاؤ کی کوششیں کی جائیں۔

صدر نے بتایا کہ حالیہ سیلاب اور آفات بیجنگ اور صوبہ ہیبئی، جیلن اور شانڈونگ جیسے علاقوں میں " جانی نقصان اور املاک کے نقصانات" کا  موجب بنی ہیں۔

 

دریافت کیجیے
روس بھارت سے تجارت جاری رکھنا چاہتاہے:پوٹن
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان