دنیا
2 منٹ پڑھنے
تیل کے نرخوں میں گراوٹ آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بلندی کا رحجان
فیڈرل ریزرو کے بارے میں مارکیٹ کی توقعات بھی تبدیل ہوئیں، جس سے قیمتوں پر نیچے کی طرف دباؤ بڑھا۔
تیل کے نرخوں میں گراوٹ آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بلندی کا رحجان
عالمی اقتصادی ترقی پر نئے خدشات اور امریکی مانیٹری پالیسی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی۔ / Reuters

واشنگٹن کی طرف سے  ایران کو ایک امن منصوبہ بھیجے جانے کے بعد بدھ کو تیل کی قیمتوں میں تیزی سے گراوٹ آئی جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

اس ہفتے کے شروع میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تبصروں نے ابتدا میں منڈیوں کا حوصلہ بڑھایا تھا، جب امریکی صدر نے کساد بازاری کے خدشات کو خارج کرتے ہوئے معیشت کو ایک "منتقلی کے دور" میں قرار دیا جس کے نتیجے میں بالآخر نمو ممکن ہوگی۔

تاہم یہ  بیانات جلد ہی اس تجدید شدہ خدشے کے سائے تلے آ گئے کہ اہم تجارتی شراکت داروں پر امریکی ٹیرف عالمی اقتصادی سرگرمی کو سست کردیں گے — اور بدلے میں تیل کی طلب کمزور پڑ سکتی ہے۔

فیڈ کے منظرنامے میں تبدیلی

فیڈرل ریزرو کے بارے میں مارکیٹ کی توقعات بھی تبدیل ہوئیں، جس سے قیمتوں پر نیچے کی طرف دباؤ بڑھا۔

ابتدائی طور پر شرح سود میں کمی کی توقعات نے قیمتوں کو سہارا دیا تھا، لیکن اب تجزیہ کار کہتے ہیں کہ فیڈ مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے پالیسی کو برقرار رکھ سکتا ہے یا سخت کر سکتا ہے، جس سے ڈالر مضبوط ہوگا اور تیل سرمایہ کاروں کے لیے کم پرکشش بن جائے گا۔

سپلائی کے خدشات میں کمی

اسی دوران، جانبِ رسد سے وابستہ خدشات بھی کم ہوئے ہیں۔ یوکرینی ڈرون حملوں کے باعث روسی تیل کی پیداوار متاثر ہونے کے خدشات حکام کی تسلی دینے والی باتوں کے بعد کم ہوئے، جس سے وہ رسک پریمیم کم ہوا جو قیمتوں کو سپورٹ کر رہا تھا۔

 

 

دریافت کیجیے
امریکہ: چارٹر طیارے کے حادثے میں تمام 8 افراد ہلاک
روس: ماسکو ایران پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہا
امریکہ: ٹریژری بانڈوں کی پیداوار ایک بار پھر بڑھ گئی
چین: قابل استعمال راکٹ کا کامیاب تجربہ
جنوبی کوریا کی عدالت نےچو تائے یونگ کی سزا کو بڑھا کر اڑھائی سال کر دیا
ٹرمپ کا دعوی "ہرمز امریکی ملکیت" ہے، بیان کے بعد تصویر شیئر کر دی
جرمنی: بندرگاہوں کی ہڑتال نے رسل و رسائل کو مفلوج کر دیا
جنوبی کوریا، اپنی مسلّح  افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں
زیمبیا کے صدر ہچیلیما کو دوسری بار منتخب کر لیا گیا
امریکی محارب بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا
ہنگری موٹروے پر بس حادثہ، ایک درجن سے زیادہ مسافر ہلاک
امریکہ۔جنوبی کوریا مشترکہ فوجی مشقوں کا حجم کم کیا جائے: ٹرمپ
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
رومانیہ: ہسپانوی نیٹو جنگی طیارے نے ڈرون کو گرا دیا
ایران: آبنائے ہُرمز ایران کی تھی، ہے اور رہے گی
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
مشرقی جاپان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک