مشرق وسطی
0.62 منٹ پڑھنے
ہمسایہ ممالک میں مقیم  ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد شامی اپنے وطن لوٹ چکے ہیں، اقوام متحدہ
UNHCR نے شامی پناہ گزینوں کی وطن  واپسی کے حوالے سے ایک تحریری بیان جاری کیا ہے
00:00
ہمسایہ ممالک میں مقیم  ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد شامی اپنے وطن لوٹ چکے ہیں، اقوام متحدہ
شامی مہاجرین
3 جنوری 2025

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے اطلاع دی ہے کہ بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد پڑوسی ممالک میں مقیم  ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد شامی اپنے وطن  واپس چلے گئے ہیں۔

UNHCR نے شامی پناہ گزینوں کی وطن  واپسی کے حوالے سے ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ 8 دسمبر 2024 سے اب تک ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد  شامی پناہ گزین،  ترکیہ، اردن اور لبنان جیسے ممالک سے شام واپس جا چکے ہیں۔

شامیوں کی واپسی سے متعلق تعداد کا تعلق،  میزبان ممالک کی جانب سے عوامی اشتراک، شام میں نقل مکانی کی خدمات کے ساتھ رابطوں اور UNHCR اور اس کے شراکت داروں کے سرحدی مشاہدات پر  ہے۔

دریافت کیجیے
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان
فن لینڈ کے ساتھ  تجارتی تعلقات میں فروغ چاہتے ہیں:ایردوان
ترکیہ: ایردوان۔میکرون ملاقات
ایئر بس نے طیاروں کی فراہمی کا ہدف کم کر دیا
چین: ہم، وینزویلا کے داخلی معاملات میں "بیرونی مداخلت" کے خلاف ہیں
امریکہ نے 19 ممالک کے شہریوں کے لیے پناہ گزینی کی درخواستیں روک دیں