ساوتھ ایسٹ ٹیکنوفیسٹ اپنے تیسرے دن بھی جوش و خروش سے جاری
فیسٹیول میں آج  ترک فضائیہ کی  کرتبی ٹیم سولو ترک  اپنا پر احتشام شو پیش کرے گی۔
ساوتھ ایسٹ ٹیکنوفیسٹ اپنے تیسرے دن بھی جوش و خروش سے جاری
(آرکائیو) فیسٹیول میں آج ترک فضائیہ کی ایروبیٹک ٹیم 'سولو ترک' پرواز کرے گی۔

ہوائی، خلائی اور ٹیکنالوجی فیسٹیول (TEKNOFEST) صوبہ شانلی عرفاکے GAP ہوائی اڈے پر منعقد ہو رہا  ہے۔

کئی بصری  شوز کی میزبانی کرنے والے اس فیسٹیول میں ترکیہ لوک رقص فیڈریشن کی پرفارمنس ٹیم ملک کے مختلف علاقوں کے روایتی رقص TEKNOFEST زائرین کے لیے پیش کرے گی۔

جدید ٹیکنالوجی سیمولیشنز سے لے کر سائنسی ورکشاپس اور نمائشوں تک ہر عمر کے شرکاء کے لیے پروگراموں پر مشتمل یہ بڑا ایونٹ فضائی اور دفاعی صنعت کے ہوائی مظاہروں کی بھی میزبانی کرے گا۔

 فیسٹیول 4 اکتوبر تک جاری رہے گا

فیسٹیول میں آج  ترک فضائیہ کی  کرتبی ٹیم سولو ترک  اپنا پر احتشام شو پیش کرے گی۔

فیسٹیول میں اس کے علاوہ اسٹیج پرفارمنس، نمائشیں، تعلیمی ورکشاپس، سیمولیشن تجرباتی علاقے، پلانیٹریئم، سائنسی شوز، TEKNOFEST کا ٹائم ٹنل، قومی بحری، زمینی اور ہوائی گاڑیوں کی نمائش، فیئر تقریبات اور طلبہ کے لیے خصوصی "پہلی پرواز" پروگرام جیسے متعدد  شوز زائرین کے لیے  پیش کیے جائیں گے۔

فیسٹیول کا تیسرا دن کنسرٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔

ساوتھ ایسٹ ٹیکنو فیسٹ مختلف سرگرمیوں کے ساتھ 4 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

 

دریافت کیجیے
انطالیہ میں IAC 2026 میں ریکارڈ سطح پر تحقیقی مضامین کی انٹری
چین: امریکہ خلائی میدان میں اپنی فوجی کارروائیوں کو روک دے
ترکیہ عالمی مرکز بننے کے لیے بڑے پیمانے پر AI سرمایہ کاری کرنے میں سرگرم عمل ہے، وزیر کاجر
ترکیہ: گلوبل ٹیکنالوجی نمائش  GITEX کا پہلی بار آغاز، 70 ممالک کے ٹیکنالوجی رہنما شریک
پولینڈ میں روبوٹس نے مصنوعی ذہانت کے خلاف احتجاج کیا: اپنے کاروبار کا تحفظ کرو
بنگلہ دیش میں ڈینگی  وبا میں اضافہ، ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر
"ٹم کک مستعفی "جان ٹرنس ایپل کے نئے سی ای او مقرر
اسپیس ایکس دنیا کی سب سے بڑی خلائی بندرگاہ تعمیر کرے گی
امسال یورپ میں شدید گرمی سے کم از کم 35 ہزار افراد لقمہ اجل بنے
ٹک ٹاک امریکی بچوں کی رازداری سے متعلق مقدمے میں 400 ملین ڈالر ادا کرے گا
ترکیہ کی دفاعی صلاحیتوں کا اعتماد،ٹیکنوفیسٹ کا انعقاد
کانگو: ایبولا کے مریضوں کی تعداد 5,000 سے بڑھ گئی
امریکہ کی ایران مخالف جنگ چینی برقی ٹرکوں کی فروخت میں اضافے کا باعث بن گئی
آسٹریلیا برڈ فلو کے خلاف ویکسینیشن مہم شروع کر رہا ہے
چینی راکٹ سیٹلائٹ لانچنگ کے وقت دھماکے سے پھٹ گیا
برطانیہ: صفر اخراج گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے فنڈ کا اعلان
جاپان کا ڈرونز اور اے آئی کے حوالے سے 56 ارب ڈالر کے ریکارڈ دفاعی اخراجات کا منصوبہ
ترکیہ میں ہر 10 افراد میں سے 9 انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں
پرندوں میں H5  آنفلوانزا 'ممکنہ' طور پر آسٹریلیا میں مقامی طور پر پھیل رہا ہے
ایک طیارے نے 24 گھنٹے تواتر پرواز کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا