دنیا
1 منٹ پڑھنے
امریکہ -سعودی عرب مشترکہ فوجی مشق کیلیفورنیا میں شروع ہو گئی
کوئنسی -1 مشترکہ مشقوں کا مقصد "آپریشنل تیاری کو بڑھانا ، مہارت کا تبادلہ  اور مختلف جنگی  صورتحال  میں مشترکہ کارروائیوں کے انعقاد میں انضمام کو مضبوط بنانا ہے
امریکہ -سعودی عرب  مشترکہ فوجی مشق کیلیفورنیا میں شروع ہو گئی
امریکہ-سعودی عرب
14 گھنٹے قبل

سعودی وزارت خارجہ کے مطابق، امریکہ اور سعودی عرب نے کیلیفورنیا کے فورٹ  آئروِن  فوجی اڈے پر مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔

وزارت نے  رات دیر گئے ایک بیان میں کہا کہ کوئنسی -1 مشترکہ مشقوں کا مقصد "آپریشنل تیاری کو بڑھانا ، مہارت کا تبادلہ  اور مختلف جنگی  صورتحال  میں مشترکہ کارروائیوں کے انعقاد میں انضمام کو مضبوط بنانا ہے۔

وزارت نے مشق کی مدت یا حصہ لینے والے اہلکاروں کی تعداد کی وضاحت نہیں کی ہے ۔

فورٹ آئروِن نیشنل ٹریننگ سینٹر امریکی فوج کا ایک اہم تربیتی  مرکز  ہے جو کیلیفورنیا کے موجاو صحرا میں تقریبا 3,108 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔

دریافت کیجیے
چین  نے امریکی سامان پر اضافی محصولات کے اطلاق کی مدّتِ التوا کو بڑھا دیا
امریکہ نے بین الاقوامی پانیوں میں ایک بحری جہاز پر حملہ کر دیا
ریاست ورجینیا کی غزالہ ہاشمی پہلی مسلمان گورنر بن گئیں
اسرائیل کو بین الاقوامی فٹبال سے خارج کیا جائے
فرانس کی طرف سے مذّمت: ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے
سوڈان کو موجودہ خانہ جنگی تک لانے والے حالات و واقعات
آر ایس ایف کے ڈرون حملے میں سوڈان کے شمالی کردفان صوبے میں درجنوں شہری ہلاک
ہماری فوج یوکرینی شہر پوکرووسک میں داخل ہو گئی ہے:روس
سابق وزیر اعظم کو پناہ کیوں دی؟پیرو نے میکسیکو کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑ دیئے
امریکہ نیتن یاہو کے خلاف مقدمات میں مدد کر سکتا ہے: صدر ٹرمپ
مادورو کے دن گنے جا چکے ہیں:ٹرمپ
ہم، نائیجیریا میں عیسائیوں کا قتل، نہیں ہونے دیں گے: ٹرمپ
جمیکا: ہم متعدد فیلڈ ہسپتال قائم کریں گے
میکسیکو: سپر مارکیٹ میں دھماکہ، 23 افراد ہلاک
امریکہ اور چین، فوجی رابطوں کے قیام پر متفق ہو گئے ہیں: ہیگسیتھ
ٹرمپ: میں امریکی فوج کو "مع اسلحہ" نائیجیریا بھیج سکتا ہوں