دنیا
2 منٹ پڑھنے
یورپی فوجی یوکرین میں ہمارا جائز ہدف ہوں گے: روس
وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین میں تعینات کوئی بھی یورپی فوجی دستہ روس کی مسلح افواج کے لیے جائز ہدف بن جائے گا
یورپی فوجی یوکرین میں ہمارا جائز ہدف ہوں گے: روس
روس-یوکرین / AP

وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اتوار کو سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کو شائع کردہ بیان میں کہا کہ یوکرین میں تعینات کوئی بھی یورپی فوجی دستہ روس کی مسلح افواج کے لیے جائز ہدف بن جائے گا۔

لاوروف نے یورپی سیاستدانوں پر یہ بھی الزام لگایا کہ وہ کیف کے ساتھ اپنے تعلقات میں "خواہشات" کے تحت کام کر رہے ہیں اور یوکرین کے عوام اور اپنی قوموں کو نظر انداز کرتے ہیں۔

اس سے پہلے، لاوروف نے کہا تھا کہ ماسکو یوکرین میں یورپی فوجیوں کی تعیناتی یا کیف کی حمایت کے لیے منجمد روسی اثاثوں کے استعمال کے کسی بھی اقدام کا جواب دے گا۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ روس کا یورپ کے ساتھ جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

،" انہوں نے کہا کہ  ہم کسی بھی دشمنانہ کاروائی کا جواب دیں گے، جس میں یوکرین میں یورپی فوجی دستوں کی تعیناتی اور روسی اثاثوں کی ضبطگی شامل ہے۔ ہم پہلے ہی ایسے ردعمل کے لیے تیار ہیں روس کے اعلیٰ سفارتکار نے تائیوان کی آزادی کی کسی بھی شکل کی ماسکو کی مخالفت کا اعادہ کیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ جزیرہ چین کا لازمی حصہ ہے۔

 روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جاپان کو خبردار کیا کہ وہ "غور سے سوچے" کہ وہ عسکریت پسندی کے راستے کو بیان کررہا  ہے۔

لاوروف نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر   آبنائے تائیوان میں کشیدگی کو جان بوجھ کر بڑھانے کا الزام لگایا، اور اکتوبر میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا کہ واشنگٹن "ون چائنا" پالیسی کی باضابطہ پابندی کے باوجود تائیوان کی حکام کے ساتھ تعلقات مضبوط کر رہا ہے۔

چین کا موقف ہے کہ تائیوان اس کی سرزمین کا حصہ ہے۔

جب روس اور چین کے 75 سالہ سفارتی تعلقات منا رہے ہیں، ماسکو کہتا ہے کہ دونوں ممالک ایشیا پیسیفک میں مغربی توسیع کے خطرات پر قریبی ہم آہنگ خیالات رکھتے ہیں

دریافت کیجیے
اسرائیل: مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کر دیا جائے
امریکہ کے ایرانی ٹینکروں پر حملے، مشرق وسطی میں تناؤ بڑھ گیا
نیتین یاہو نے مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کیا ہے:نفتالی بینیٹ
نیوزی لینڈ: اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
ترک دفترِ خارجہ کی طرف سے ملادچ کے لیے آخری رسومات کے خصوصی اہتمام پر رد عمل
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی شخص کو قتل کر  دیا گیا
ترکیہ: جنگی مجرم کی تکریم ناقابلِ قبول اور مذموم حرکت ہے
برطانیہ پر پابندی اور اس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:اسرائیلی وزرا
حماس کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے شواہد چھپانے کا الزام
کینیڈا نے امریکی سامان پر 20 بلین ڈالر کے ٹیرف لگا دیئے
روس کے کیف پر میزائل اور ڈراون حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے
حوثیوں کے  حملے، سعودی عرب کی مذمت
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ فوجی مشق شروع کر دیں
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی