پاکستان
2 منٹ پڑھنے
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ، کم ازکم 15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
زور دار دھماکے سے مسجد کے بیرونی حصے کو کافی نقصان پہنچا اور اس کی ایک دیوار منہدم ہو گئی۔
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
(آرکائیو) پاکستان میں ایک مسجد کے قریب دھماکا: 15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق، 15 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق، اطلاعات کے مطابق 15 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے  ضلع کوہاٹ میں پولیس لائن کے احاطے میں واقع مسجد میں دھماکہ ہوا۔

کوہاٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل ہسپتال کے چیف فزیشن طاہر علی شاہ نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کم ازکم 16 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے جن کو زیر علاج لے لیا گیا ہے ۔

سیکیورٹی حکام نے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے سے مسجد کے بیرونی حصے پر گڑھا پڑ گیا، اس کے بیرونی حصے کو شدید نقصان پہنچا اور اس کی ایک دیوار گر گئی۔

اس واقع کے بعد کوہاٹ ہنگو روڈ کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا اور کوہاٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

اضافی سیکورٹی فورسز کو علاقے میں بھیج دیا گیا، اور بتایا گیا  ہے کہ امدادی  کارروائیاں جاری ہیں۔

دریافت کیجیے
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے
"دینے کےلیے کچھ نہیں بچا"میں فٹ بال چھوڑ رہا ہوں:میسی
لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک
حماس کی رفح بریگیڈ کا کمانڈر مارا گیا ہے:اسرائیل
امریکہ اور شام کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر مذاکرات
مکہ پر حملے کی کوشش،او آئی سی کی مذمت
ایردوان: "ہم نے اپنی قوم کو خطرات سے دور رکھا ہے"
ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم
پینٹاگون کے نگران کا انکشاف: ایران جنگ سے 'حکمت عملی' گولہ بارود میں بہت زیادہ کمی ہوئی
بیلجین صوبائی حکومت  نے ایک معلمہ کو اسکول میں حجاب پہننے کے جواز میں برطرف کر دیا
یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ خالد ہوائی اڈے کو درجنوں میزائلوں اور ڈراونز سے نشانہ بنایا
ترکیہ نے سویٹزرلینڈ کو پہلی سی ای وی یورپی چیمپئن شپ میں ہرا دیا