ثقافت
1 منٹ پڑھنے
پوپ لیو کا استنبول میں سلطان احمد مسجد کا دورہ
ترک وزیرِ ثقافت و سیاحت  مہمت نوری ایرسوئے  استنبول کے مفتی ایمراللہ تنجیل اور مسجد کے عملے نے اس زیارت میں پوپ کی ہمراہی کی۔
پوپ لیو کا استنبول میں سلطان احمد مسجد کا دورہ
مؤذن اسگن موسیٰ ٹونجا نے پوپ لیو چہاردہم کو مسجد کے فن تعمیر اور تاریخی اہمیت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ / AA

ویٹیکن کے سربراہ پوپ لیوہفتے کو اپنے سرکاری دورے کے سلسلے میں ترکیہ  کی تاریخی مسجدِ سلطان احمد کا دورہ کیا۔

اپنے وفد کے ہمراہ پوپ نے اس مسجد کا معائنہ کیا، جو کہ  چھ میناروں والی پہلی عثمانی مسجد کے طور پر جانی جاتی ہے۔

ترک وزیرِ ثقافت و سیاحت  مہمت نوری ایرسوئے  استنبول کے مفتی ایمراللہ تنجیل اور مسجد کے عملے نے اس زیارت میں پوپ کی ہمراہی کی۔

موذن نے پوپ لیو چودہ کو مسجد کی معماری اور تاریخی اہمیت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

پوپ لیو گزشتہ جمعرات کو صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اپنا پہلے سرکاری بیرونی دورے پر ترکیہ  پہنچے تھے۔  انہوں نے ترکیہ آمد پر عالمی امن کی اہمیت پر زور دیا اور امید ظاہر کی کہ ان کا یہ دورہ دنیا میں اس پیغام کو اجاگر کرے گا۔

پوپ کے ہمراہ ویٹیکن کے دیگر عہدیدار بھی ہیں۔

 

دریافت کیجیے
"نازا" غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
اناطولیہ کی روایتی لذتیں COP31 کے دست خوانوں کی زینت بنیں گی
کنٹری میوزک کی مایہ ناز گلوکارہ ڈولی پارٹن انتقال کر گئیں
ایردوان: "جب  ہمارے وطن، ریاست اور قوم کے مستقبل کی بات ہوتی ہے، ہم سر خم نہیں کرتے"
ترکیہ نے یومِ آزادی کے موقع پر 'دوست اور برادر ملک' پاکستان کو مبارکباد دی
امریکہ کا 250 واں یومِ آزادی، طوفانی بارش کے باعث صدر ٹرمپ کی تقریر ادھوری رہ گئی
ترکیہ امدادی ٹیمیں ونیزویلا بھیج رہا ہے
ترکیہ نقل مکانی کرنے والے مہاجرین کی تعداد  2025  میں 25.2 فیصد تک بڑھ گئی
ٹرمپ  نے قطر کی طرف سے تحفے میں دیے گئے بوئنگ 747 کو متعارف کرا دیا
ترک ہلال احمر عالمی انسانی دوستانہ کوششوں کی بدولت مظلوم انسانوں کے دلوں میں گھر کر رہا ہے: ایردوان
استنبول میں کانیہ ویسٹ کا شاندار شو
ترک صدر نے فتح استنبول کی 573 ویں سالگرہ مناتے ہوئے سلطان محمد دوئم کو یاد کیا
مشرق وسطی میں جنگی حالات کے باوجود امسال عازمین حج کی تعداد ڈیڑہ ملین سے تجاوز کر گئی
بلغاریہ 2026 یورو ویژن مقابلہ موسیقی جیت گیا
فلسطینی فوٹوگرافر ساحر الغورہ نے 2026 پولیٹزر انعام جیت لیا
لاس اینجلس میں ترکیہ کی فٹ بال عالمی کپ میں واپسی کا بھر پور طریقے سے خیر مقدم
یورپی یونین کی سربراہ کی اسرائیل کی طرف سے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر شدید مذمت
آسکر ایوارڈز: مائیکل بی جارڈن بہترین اداکار اور جیسی بکلی  بہترین اداکارہ قرار
105 سال پرانا ترکیہ کا قومی ترانہ