یو ٹیوب تک رسائی بند،لاکھوں صارفین متاثر
بندش کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق ، ال فابیٹ کی ملکیت یوٹیوب    کی امریکہ  اور دنیا بھر میں لاکھوں صارفین تک  رسائی بند ہو گئی
یو ٹیوب تک رسائی بند،لاکھوں صارفین متاثر
یوٹیوب / Reuters

بندش کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق ، ال فابیٹ کی ملکیت یوٹیوب    کی امریکہ  اور دنیا بھر میں لاکھوں صارفین تک  رسائی بند ہو گئی ۔

ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ لاکھوں صارفین نے یوٹیوب  تک عدم رسائی   کی  شکایت کی  ہے۔

 واضح رہے کہ ڈاؤن ڈیٹیکٹر صارف کی گذارشات سمیت متعدد ذرائع سے اسٹیٹس رپورٹس جمع کرکے بندش کا سراغ لگاتا ہے۔

مانیٹرنگ پلیٹ فارم کے مطابق ، یوٹیوب کے ساتھ جاری مسئلے کو اس کے بعد  800،000 سے زیادہ صارفین کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں ، جس نے گوگل کی دیگر خدمات کو متاثر کرنے والے متعلقہ  نقائص  کی بھی نشاندہی کی ہے۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر نے بتایا  کہ اس کے اعداد و شمار صارف کے رپورٹ کردہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں ، اس کا مطلب ہے کہ متاثرہ افراد کی اصل تعداد مختلف ہوسکتی ہے۔

گوگل نے فوری طور پر  ان درخواستوں کا جواب نہیں دیا

دریافت کیجیے
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
چین، 'باوی' طوفان کی لپیٹ میں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی آبادیوں کے لئے 2.3 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
غزہ کی تباہی دل کو بھاتی ہے:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں گھروں کو آگ لگا دی
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر