دنیا
1 منٹ پڑھنے
جنوبی فلپائن میں 350 سے زیادہ افراد کے سوار ہونے والی فیری بوٹ ڈوب گئی، کم از کم 15 افراد ہلاک
کوسٹ گارڈ ز نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 316 افراد کو بچا لیا گیا ہے، جبکہ تلاش اور ریسکیو کے آپریشن جاری ہیں۔
جنوبی فلپائن میں 350 سے زیادہ افراد کے سوار ہونے والی فیری بوٹ ڈوب گئی، کم از کم 15 افراد ہلاک
فلپائن، جو 7,000 سے زائد جزائر پر مشتمل ایک جزیرہ نما ملک ہے، میں ہر سال فیری حادثات میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔ / Reuters
 

جنوبی فلپائن کے باسیلان صوبے کے ساحل کے قریب ایک فیری بوٹ جس  پر 350 سے زائد مسافر سوار تھے، کے  ڈوبنے سے  کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

GMA نیوز آن لائن کے مطابق 43 افراد لاپتہ ہیں۔

یہ فیری بوٹ  سولو صوبے کے  جزیرہ جولو  کی طرف  سفر کر رہی تھی۔

کوسٹ گارڈ ز نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 316 افراد کو بچا لیا گیا ہے، جبکہ تلاش اور ریسکیو کے آپریشن جاری ہیں۔

بسائلان کے گورنر ہاتمان نے DZBB ریڈیو کو بتایا کہ بچ جانے والوں کی اکثریت  ٹھیک ہے، مگر چند بزرگ مسافروں کو فوری طبی امداد درکار تھی۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو کے عمل کے دوران حکام مسافروں کی فہرست کی تصدیق کر رہے ہیں۔

سات ہزار سے زائد جزائر پر مشتمل جزیرہ نما ملک فلپائن میں  ہر سال فیری حادثات میں درجنوں افراد  ہلاک ہو جاتے ہیں۔

دریافت کیجیے
دینِ اسلام 2035 میں دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوگا
قزل ایلما نے عالمی میڈیا میں دھوم مچا دی
امریکہ حیاتیاتی ہتھیاروں کے دعوے کے ساتھ عراق پر حملے ک جعل سازی اب ایران کے خلاف کر رہا ہے
میں خود کو احمق محسوس کر رہا ہوں: مسک
ترکیہ کا تحقیقاتی بحری جہاز ’’اورچ رئیس‘‘ پاکستان روانہ گیا
دفاعی معاہدے کا مقصد ترکیہ اور قطر کی خودمختاری کا تحفظ کرنا ہے: ترکیہ وزارتِ دفاع
یورپی یونین کمیشن پر سائبر حملہ
نتن یاہو کو بڑا دھچکا: اسرائیلی پارلیمنٹ نے متان کہانا کو نیا اسپیکر منتخب کر لیا
ایران: ہم نے کویت میں امریکی پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا ہے
مارکوروبیو:اہم بنیادی ڈھانچے میں تعطل کا سائبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں ملا
ترکیہ: "کوپ 31 انطالیہ۔غزہ موسمیاتی راہداری" قائم کی جائے
مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے معاملے پر آسٹریلیا کی اسرائیلی شہریوں پر پابندیاں
امریکہ کے ایران کے جزیرہ قشم پر متعدد حملے
روس:یوکرین نے ایک بار پھر کریمیا پل کو نشانہ بنایا ہے
امریکہ: ٹرمپ کے ایک تہائی سے زیادہ حامیوں نے ووٹ نہیں دیا