ایشیا
2 منٹ پڑھنے
ہندوستان امریکہ سے غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہے
ہم  غیر قانونی نقل مکانی  کے سخت خلاف ہیں، بھارتی وزیر خارجہ
00:00
ہندوستان امریکہ سے غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہے
جے شنکر / AFP
24 جنوری 2025

ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ متحدہ امریکہ غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم ہندوستانی تارکین وطن کی واپسی کا خیر مقدم کرتا  ہے۔

واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر جے شنکر نے کہا ہم  غیر قانونی نقل مکانی  کے سخت خلاف ہیں۔

جے شنکر نے" 18,000 غیر قانونی تارکین وطن یا  جن کے ویزوں   کی میعاد ختم ہو چکی ہے امریکہ سے ملک بدر کر دیا جائے گا"  پر مبنی خبروں پر اپنا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا  ہے کہ، "اگر ہمارے شہری وہاں  غیر قانونی طور پر موجود ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ وہ ہمارے شہری ہیں، تو ہم انہیں ہمیشہ سرکاری طور پر ہندوستان واپس آنے کی اجازت دیں گے۔ "

2023-2024 میں 1100 سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو امریکہ سے ملک بدر کیا گیا۔ اسی مدت کے دوران، غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ہندوستانی شہریوں کی تعداد 90,415 تھی۔

نئی دہلی میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے 15 جنوری کو کہا تھا کہ 50 لاکھ سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کے پاس امریکی ویزا ہے۔

حلف اٹھانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں غیر قانونی  غیر ملکیوں کے مسئلے کی طرف توجہ مبذول کرائی اور متعدد اقدامات کا اعلان کیا تھا۔

دریافت کیجیے
روس بھارت سے تجارت جاری رکھنا چاہتاہے:پوٹن
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان