ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
عید الفطر کا تہوار اتفاق و اخوت کا وسیلہ بنے:ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جمعہ کے روز اتحاد اور یکجہتی کے پیغام کے ساتھ عید الفطر منائی اور ساتھ ہی مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر تشویش کا اظہار کیا۔
عید الفطر کا تہوار اتفاق و اخوت کا وسیلہ بنے:ایردوان
ایردوان / AA

ترکیہ کے شمالی صوبے ریزے کے گونِی سو ضلع میں مرکزی مسجد میں نماز کے بعد، ایردوان نے کہا کہ رمضان کے ختم ہونے اور عید کے آنے کو مسلم دنیا کے لیے تجدید کا موقع سمجھنا چاہیے۔

ایردوان نے مزید کہا اللہ کرے کہ عید الفطر پورے  عالم  اسلام کے لیے نجات اور تجدید کا ذریعہ بنے۔” ۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار ترکیہ کے اندر اتحاد اور بھائی چارے کو مضبوط کرے گا۔

 انہوں مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت کا بھی ذکر کیا اور اسے  وقت ابلنے سے تعبیر   قرار دیا ۔

 اسرائیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئےانہوں  نے کہا کہ یہ صیہونی اسرائیل سینکڑوں اور ہزاروں افراد کو ہلاک کر چکا ہے،مجھے کوئی شک نہیں کہ اسے اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔

صدر  نے اپنی گفتگو کا اختتام خیرخواہی کے پیغام کے ساتھ کیا۔ “اللہ ہمارا مددگار اور حامی ہو،”

 انہوں  نے  کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ عید الفطر ہمارے ملک اور قوم کے لیے خیر لے کر آئے گی۔

 

دریافت کیجیے
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
ہمسایہ ممالک امریکہ کا آلہ کار نہ بنیں ورنہ انجام ٹھیک نہ ہوگا:ایران
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو
ایران ' نہ جنگ ، نہ امن' کی صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے:پزشکیان
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی
یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
ترکیہ کی صدر ایردوان کے خلاف تبصروں پر اسرائیل کی مذمت
ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان
امریکہ: چارٹر طیارے کے حادثے میں تمام 8 افراد ہلاک
روس: ماسکو ایران پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہا
امریکہ: ٹریژری بانڈوں کی پیداوار ایک بار پھر بڑھ گئی