دنیا
1 منٹ پڑھنے
چین نے ہمارے طیارے پر لیزر سے حملہ کیا ہے :جرمنی
جرمن وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جرمن طیارے کو بغیر کسی وجہ یا پیشگی  اطلاع کے نشانہ بنایا گیا ہے ، یورپی یونین کے  مشن میں حصہ لینے کے دوران وزارت نے کہا کہ چینی جہاز نے جرمن اہلکاروں  کو خطرے میں ڈالنے کا خطرہ مول لیا تھا
چین نے ہمارے طیارے پر لیزر سے حملہ کیا ہے :جرمنی
/ AP
8 جولائی 2025

برلن نے کہا ہے کہ چینی فوج نے بحیرہ احمر میں سمندری  آمدورفت  کے تحفظ کے لیے یورپی یونین کے زیر قیادت مشن میں حصہ لینے والے ایک جرمن طیارے پر لیزر سے حملہ کیا۔

وزارت خارجہ نے  ایکس پر کہا کہ جرمن اہلکاروں کو خطرے میں ڈالنا اور آپریشن میں خلل ڈالنا مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ برلن میں چینی سفیر کو مذاکرات کے لئے طلب کیا گیا ہے۔

جرمن وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جرمن طیارے کو بغیر کسی وجہ یا پیشگی  اطلاع کے نشانہ بنایا گیا ہے ، یورپی یونین کے  مشن میں حصہ لینے کے دوران وزارت نے کہا کہ چینی جہاز نے جرمن اہلکاروں  کو خطرے میں ڈالنے کا خطرہ مول لیا تھا۔

ترجمان نے بتایا کہ تصادم کے بعد جرمن طیارے کا مشن منسوخ کر دیا گیا اور اسے جبوتی کے ایک اڈے پر واپس بھیج دیا گیا ہے ۔

دریافت کیجیے
روس بھارت سے تجارت جاری رکھنا چاہتاہے:پوٹن
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان