18 ستمبر 2025
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں "زیتون کے درخت تلے"نامی اس دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی ہے۔
دستاویزی فلم کی نمائشی تقریب میں "عائشہ نور ازگی ایگی" کے اہلِ خانہ سمیت متعدد افراد نے شرکت کی ۔
مجّوزہ
"عائشہ نور" کے اہلِ خانہ نے ان کا ساتھ دینے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔
واضح رہے کہ عائشہ نور ازگی ایگی 6 ستمبر کو فلسطین کے ساتھ اظہار تعاون کے لئے غزّہ گئی جہاں ایک پُر امن احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک اسرائیلی نشانے باز نے اُسے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔