ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
بحیرہ روم میں 5٫8 شدت کا زلزلہ،ترکیہ میں بھی محسوس کیا گیا
ترکیہ کی انسداد ہنگامی حالات و آفات کے ادارے  AFADکے مطابق، بحیرہ روم میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
بحیرہ روم میں 5٫8 شدت کا زلزلہ،ترکیہ میں بھی محسوس کیا گیا
/ AP

ترکیہ کے انسداد ہنگامی حالات و آفات کے ادارے  AFADکے مطابق، بحیرہ روم میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

AFAD نے گزشتہ روز بتایا کہ زلزلے کا مرکز ترکیہ کے جنوب مغربی صوبہ موعلا کے ضلع مارمارس کے ساحل سے 10.43 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلے کی گہرائی 67.91 کلومیٹر تھی۔

صوبائی گورنر ادریس اک بیئک نے کہا کہ فیلڈ اسکین جاری ہیں۔

گورنر نے ایکس پر کہا کہ ابھی تک کسی "منفی" صورتحال کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوری طور پر کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

دریافت کیجیے
امریکی اسٹاک مرکیٹوں میں تناو، تیل 100 ڈالر سے اوپر چلا گیا
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قتل کر کے لاشیں قبضے میں لے لیں
روسی گودام پر یوکرینی ڈرون حملے
جاپان امید کرتا ہے کہ فلسطین کے لیے حمایت میں اضافہ ہوگا
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
چین نے آبنائے تائیوان میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"
اسرائیل نے تازہ خلاف ورزیوں میں چار فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے
امریکہ نے ایران پر حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ترک خواتین اور مردوں کی ٹیمیں VNL فائنلز میں پہنچ گئیں
فرانس میں پھِیلتی جنگلاتی آگ،سینکڑوں افراد کا انخلا
حملے جاری رہے تو امریکہ اور اس کے عرب اتحادی بھی نہیں بچیں گے:ایران
یورپی یونین کے سفیر روس پر نئے پابندیوں کی تیاریوں میں
"الزامات بے بنیاد ہیں"عدالت میں اپنا مقدمہ چیلنج کروں گا: مادورو