ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ پہلی بار نیٹو کی ایمفیبئس ٹاسک فورس کو سنبھالے گا
وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ترکیہ یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک نیٹو کے معاہدے کے دائرہ کار میں نیٹو کمانڈ سنبھالے گا۔
00:00
ترکیہ پہلی بار نیٹو کی ایمفیبئس ٹاسک فورس کو سنبھالے گا
Within the framework of the country's NATO commitments, Türkiye will take over the NATO commands from July 1, 2025, to June 30, 2026, said a ministry statement / Reuters

ملک کی وزارت قومی دفاع نے اعلان کیا کہ ترکیہ یکم جولائی کو پہلی بار نیٹو کی اتحادی رد عمل ٹاسک فورس  اور لینڈنگ فورس کی کمان سنبھالے گا۔

پیر کو وزارت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے  کہ ملک کے نیٹو کے وعدوں کے فریم ورک کے دائرہ عمل میں ترکیہ یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک نیٹو کی کمانڈ سنبھالے گا۔

"ایمفیبئس ٹاسک فورس اور لینڈنگ فورس کمانڈ ہیڈکوارٹر، ہماری بحری فوج  کے ساتھ مل کر، 24 مارچ تا 4 اپریل ڈائنامک میرینر/فلوٹیکس-25 مشق میں حصہ لیں گے، جس میں روٹ/اسپین ٹی سی جی سانجاقلار، ٹی سی جی بائراکتار اور ٹی سی جی اورچ رئیس اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔"

 

دریافت کیجیے
ترکیہ کوانٹم اور خلائی ٹیکنالوجی کے لئے خصوصی فنڈ مختص کر رہا ہے
اگست دنیا کا گرم ترین مہینہ
آبنائے ہرمز کا نام آبنائے ٹرمپ ہونا چاہیئے:ٹرمپ
اردن کے امریکی اڈے پر ایران کا حملہ،تفصیلات سامنے آ گئیں
فلپائن : فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ
شام میں دھماکہ،ترکیہ کی تعزیت
انڈونیشیا: صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
ملائیشیا میں ہیلی کاپٹر کا حادثہ،5 افراد ہلاک
اسرائیل: مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کر دیا جائے
امریکہ کے ایرانی ٹینکروں پر حملے، مشرق وسطی میں تناؤ بڑھ گیا
نیتین یاہو نے مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کیا ہے:نفتالی بینیٹ
نیوزی لینڈ: اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
ترک دفترِ خارجہ کی طرف سے ملادچ کے لیے آخری رسومات کے خصوصی اہتمام پر رد عمل
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی شخص کو قتل کر  دیا گیا