غّزہ جنگ
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل نے غزہ میں امداد کی فراہمی معطل کر دی:اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا   ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں رفح سمیت  تمام راستے بند کر دیے ہیں اور ان علاقوں میں انسانی امداد کی نقل و حرکت معطل کر دی ہے جہاں اسرائیلی فورسز تاحال تعینات ہیں
اسرائیل نے غزہ میں امداد کی فراہمی معطل کر دی:اقوام متحدہ
غزہ / Reuters

اقوام متحدہ نے کہا   ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں رفح سمیت  تمام راستے بند کر دیے ہیں اور ان علاقوں میں انسانی امداد کی نقل و حرکت معطل کر دی ہے جہاں اسرائیلی فورسز تاحال تعینات ہیں۔

اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفان ڈوجارک نے ایک  اخباری  کانفرنس میں کہا کہ  اسرائیل نے  طبی  بنیادوں پر انخلا اور لوگوں کی غزہ میں واپسی بھی معطل کر دی  ہے۔

 ڈوجارک نے کہا اور اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں لوگ مستقل طور پر امداد کی فراہمی پر منحصر ہیں۔

انہوں نے کہا  کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں غزہ کے لوگ بیرون ملک  سے انسانی اور تجارتی اشیاء کے مستقل بہاؤ پر انحصار کرتے ہیں۔  ذخیرے کی محدود  صلاحیت اور اس جنگ زدہ علاقے میں تباہی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم اور ہمارے شراکت دار جاری پابندیوں کے باوجود رسد کی مستحکم اور قابل  فراہمی  کو برقرار رکھنے کے لیے سخت محنت کرتے رہےمگر مکمل بندش کے تحت یہ جاری نہیں رہ سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ تمام گزرگاہیں جلد از جلد دوبارہ کھول دی جائیں۔

 

دریافت کیجیے
فلسطینی فٹبال  چیف ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے امریکی ویزے سے محروم
سروے کے مطابق نتن یاہو کی لیکود پارٹی کی حمایت ایک سال کی کم ترین سطح پر
امریکہ یورپ میں نیٹو کے لیے تعینات طیاروں اور جنگی جہازوں  کی تعداد میں گراوٹ لائے گا
جنوبی کوریا نے ورلڈ کپ کا آغاز فتح سے کیا
ٹرمپ: 'عظیم' معاہدہ ہونے کو ہے، ایران: فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے
ترک ہلال احمر عالمی انسانی دوستانہ کوششوں کی بدولت مظلوم انسانوں کے دلوں میں گھر کر رہا ہے: ایردوان
ایران: ہم  نے 18 اہم امریکی فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں
ٹرمپ: تہران انتظامیہ نے مجھے فون کیا ہے
فلپائن: زلزلہ زدہ دیہات میں فاقہ کشی کا سامنا
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ: "مجھے رہا کیا جائے"
ہم نے اردن میں امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا ہے: ایران
ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان کو پانی کی ایک بوند نہ ملے:بھارت
یونان نے مہاجرین کی بے دخلی کا قانون منظور کر لیا
جوہانسبرگ: مسلح حملہ 12 افراد ہلاک
یوکرینی ڈرونز کا کریمیا کے تاریخی جنگی میوزیم پر حملہ