سیاست
1 منٹ پڑھنے
ممدانی کی کامیابی پر اسرائیلیوں کا ردِعمل
اسرائیلی وزیر نے نیویارک میں مقیم یہودیوں سے اسرائیل ہجرت کرنے کی اپیل کی ہے۔
ممدانی کی کامیابی پر اسرائیلیوں کا ردِعمل
Zohran Mamdani's Jewish supporters hold posters as they gather outside the venue of an election night watch party. / Reuters

امریکہ میں انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلیوں نے، زہران ممدانی کے نیویارک کا نیا میئر منتخب ہونے پر، ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیل کے ڈیاسپورا اور یہود دشمنی کے خلاف جدوجہد کے وزیر 'امیخائی چِکلی' نے ممدانی کو "حماس کا حامی" قرار دیا اور  نیویارک میں مقیم  یہودیوں سے اسرائیل ہجرت کرنے کی اپیل کی ہے۔

ممدانی کا انتخابی منشور   معاشی انصاف کے وعدوں  پر مبنی تھا اور انہی وعدوں کی بنیاد پر کامیابی حاصل کر کے وہ  نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے ہیں۔

ان کی فتح نے بہت سے لوگوں میں امید اور جوش و خروش پیدا کیا ہے۔

ممدانی نے  شہر کی مختلف مذہبی برادریوں کے ساتھ یکجہتی میں رہنے اور معاشرتی انصاف کے لیے  جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

ممدانی کو ایک طویل عرصے سے، فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے والی، ایک سرکردہ شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔وہ  یہود دشمنی اور اسلاموفوبیا کی بھی مخالفت  کرتے رہے ہیں۔

دریافت کیجیے
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"
اسرائیل نے تازہ خلاف ورزیوں میں چار فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے
امریکہ نے ایران پر حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ترک خواتین اور مردوں کی ٹیمیں VNL فائنلز میں پہنچ گئیں
فرانس میں پھِیلتی جنگلاتی آگ،سینکڑوں افراد کا انخلا
حملے جاری رہے تو امریکہ اور اس کے عرب اتحادی بھی نہیں بچیں گے:ایران
یورپی یونین کے سفیر روس پر نئے پابندیوں کی تیاریوں میں
"الزامات بے بنیاد ہیں"عدالت میں اپنا مقدمہ چیلنج کروں گا: مادورو
امریکہ: ہم نے آج مسلسل گیارہویں رات بھی ایران پر فضائی حملے کئے ہیں
ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سِول جوہری معاہدہ منظور کر لیا
اوٹاوا، واشنگٹن کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو آگے بڑھانے پر تیار ہے: کارنی
چین ۔فلپائن سمندری تنازعہ، بیجنگ نے ویڈیو  جاری کر دی
آسیان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس،اہم موضوعات پر تبادلہ خیال
ایران کے متعدد شہروں میں دھماکے