مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
شام: YPG کا ڈرون حملہ،7 شہری ہلاک
مقامی ذرائع کے مطابق، شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں وائی پی جی (YPG) نامی دہشت گرد گروہ کے خودکش ڈرون حملے کے نتیجے میں سات شہری ہلاک ہوگئے
شام: YPG کا ڈرون حملہ،7 شہری ہلاک
شام / AA
21 جنوری 2026

مقامی ذرائع کے مطابق، شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں وائی پی جی (YPG) نامی دہشت گرد گروہ کے خودکش ڈرون حملے کے نتیجے میں سات شہری ہلاک ہوگئے۔

ذرائع نے بتایا کہ حملہ النشوہ محلے میں ایک گھوڑوں کے فارم کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ حملے میں متعدد دیگر زخمی ہوئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

یہ واقعہ اس کے بعد پیش آیا جب شامی حکومت  نے  اعلان کیا  تھا کہ اس نے وائی پی جی کے ساتھ ایک سمجھوتہ کر لیا ہے  جس کے تحت  گروہ کو الحسکہ کے عملی انضمام کے لیے چار روزہ مدت دی گئی ہے جس  کے  دوران جنگ بندی برقرار رہے گی۔

وائی پی جی، پی کے کے کی شامی شاخ ہے، جسے ترکیہ، امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے دہشت گرد تنظیم کے طور پر تسلیم کیا ہوا ہے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ، ایران میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہے: اردوعان
ترکیہ عالمی نظام کی بدلتی ہوئی شکل میں ایک مرکزی طاقت کے طور پر ابھرے گا: صدر ایردوان
امریکہ: امیگریشن چھاپوں میں اضافہ
آسٹریلیا: مسلح حملہ، تین افراد ہلاک ایک زخمی
امریکہ، ونیزویلا کے بعد کیوبا پر نظریں گاڑے ہوئے ہے
"شامی الاکتان جیل"متعدد خاندانوں کےلیے امید کی کرن بن گئی
"عوام محتاط رہیں"امریکہ میں شدید سردی کا طوفان آنے والا ہے:ماہرین موسمیات
ترکیہ اور سات دیگر ممالک  نے ٹرمپ کی دعوت قبول کر لی
ٹرمپ دھمکیوں سے پیچھے ہٹ گئے،بورڈ آف پیس بنانے کا فیصلہ
امریکہ نے داعش کے قیدیوں کو شام سےعراق منتقل کرنا شروع کر دیا
غزہ کے لیے امن و امان کے  تمام منصوبوں کو اہم سمجھتے ہے: ایردوان
چین: ہم، اقوام متحدہ کے مرکز والے، بین الاقوامی نظام کا دفاع کریں گے
"اقدام بغاوت"جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم کو 23 سال قیدکی سزا
ایران: اگر امریکہ  نے دوبارہ حملہ کیا تو ہم پوری طاقت سے جواب دیں گے
شام: YPG کا ڈرون حملہ،7 شہری ہلاک