سیاست
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ نے اپنا آٹھواں قومی جنگی جہاز ایچل سمندر میں اتار دیا
یالووا کے سیفین شپ یارڈ میں منعقدہ تقریب میں متعارف کرایا گیا یہ کثیر المقاصد فریگیٹ، نگرانی، جاسوسی، گشت، آبدوز مخالف جنگ، فضائی دفاع اور تلاش و بچاؤ کے فرائض انجام دے سکے گا۔
ترکیہ نے اپنا آٹھواں قومی جنگی جہاز ایچل  سمندر میں اتار دیا
ٹی سی جی آئسل 113 میٹر (370.7 فٹ) لمبا ہے اور اس کی کل گنجائش تقریباً 3,200 ٹن ہے۔ / AA
2 ستمبر 2025

113 میٹر  طویل اور 3 ہزار 200 ٹن وزنی یہ جہاز، گیس ٹربائن اور ڈیزل انجن کے امتزاج سے 29 ناٹ سے زیادہ کی رفتار پکڑ  سکتا ہے۔
دو ہفتے تک مسلسل سمندر میں  سفر کر سکنے  کی صلاحیت  کا حامل  ایچل، 10 ٹن وزنی ہیلی کاپٹر یا بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیاں لے جا سکتا ہے۔

یہ جہاز مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ میزائل، فضائی دفاعی نظام، عمودی لانچ سسٹم اور 76 ملی میٹر کی توپ سے لیس ہے۔
اس کے علاوہ جدید ریڈار اور الیکٹرانک وارفیئر سسٹم بھی شامل ہیں۔

ایچل  کی تعمیر میں 200 ترک کمپنیوں نے حصہ لیا ا ور استعمال شدہ پرزوں کا 70 فیصد سے زیادہ ملکی پیداوار ہے۔

دریافت کیجیے
مشرق وسطی میں ایرانی ڈرونز گرانے میں مدد کی ہے:زیلنسکی
اسرائیل انسانیت کے لیے ایک "کینسر ہے": خواجہ آصف
ایرانی سینیئر سفارتکار  امریکہ۔اسرائیل دہشت گرد حملے میں ہلاک
بیلجیئم: جنگ بندی میں لبنان کو بھی شامل کیا جائے
ٹرمپ: امریکی فوجیں علاقے میں موجود رہیں گی
پاکستان: ہم، لبنان میں اسرائیلی 'جارحیت' کی سخت مذّمت کرتے ہیں
شمالی کوریا نے کلسٹر مونیشن وارہیڈ بیلسٹک میزائل کاتجربہ کر ڈالا
لبنان پر حملوں کا جواب،حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹ برسا دیئے
امریکہ-ایران جنگ بندی کا اعلان،اسرائیل کی حمایت
لبنان پر اسرائیلی حملے، 4 افراد ہلاک
فائر بندی کی حمایت نیتن یاہو کی 'سیاسی ناکامی' ہے: لاپڈ
تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی، عالمی اسٹاک میں زبردست اضافہ
ایران: امریکہ نے 10 نکاتی امن تجویز کو 'اصولی طور پر' قبول کر لیا ہے
پاکستان: امریکہ اور ایران فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں
امریکہ آبنائے ہرمز میں ٹریفک کی بھیڑ کو سنبھالنے میں مدد کرے گا: ٹرمپ