مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
دمشق میں ایک کاربم دھماکہ،شامی فوجی ہلاک متعدد زخمی
دمشق میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں ایک شامی فوجی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
دمشق میں ایک کاربم دھماکہ،شامی فوجی ہلاک متعدد زخمی
شام

دمشق میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں ایک شامی فوجی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

شامی خبر رساں ایجنسی (SANA) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز ایک نصب شدہ بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کر رہی تھیں کہ اسی دوران وہاں ایک کار بم دھماکہ ہو گیا۔

 دمشق کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس واقعے میں 1 شخص ہلاک اور 12 زخمی ہوئے۔

یہ حملہ 2024 کے آخر میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور جنوری 2025 میں صدر احمد الشراع کی قیادت میں قائم ہونے والی نئی شامی انتظامیہ کے دور میں امن و امان قائم کرنے کی کوششوں کے دوران پیش آیا۔

 اب تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

دریافت کیجیے
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
شمال مغربی پاکستان میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملہ، 15 افراد لقمہ اجل
اقوام متحدہ کے سربراہ کا 17 سال بعد دورہ دمشق
ٹرمپ: اب ایران مذاکرات کے لیے زیادہ سنجیدگی سے کام لے رہا ہے
شمالی یوکرین میں سومی ڈاک خانے پر روسی ڈراون حملے میں 2 افراد ہلاک
فرانس اور ہسپانیہ میں بے قابو ہونے والی جنگلات کی آگ کے باعث دو لاکھ افراد فرار
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ایران، جنگ کی بھاری قیمت چُکا رہا ہے: روبیو
امریکی اسٹاک مرکیٹوں میں تناو، تیل 100 ڈالر سے اوپر چلا گیا
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قتل کر کے لاشیں قبضے میں لے لیں
روسی گودام پر یوکرینی ڈرون حملے
جاپان امید کرتا ہے کہ فلسطین کے لیے حمایت میں اضافہ ہوگا
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
چین نے آبنائے تائیوان میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"