دنیا
1 منٹ پڑھنے
برازیل: بولسونارو کی سزا میں کمی کا بل منظور
بِل کی سینٹ سے منظوری کی صورت میں بولسونارو کی سزا میں دو سال یا اس سے کچھ زیادہ مدّت کی  کمی ہو سکتی ہے
برازیل: بولسونارو کی سزا میں کمی کا بل منظور
منظوری سابق صدر کے قانونی مستقبل کو نمایاں طور پر بدل سکتی ہے۔ [فائل فوٹو] / Reuters
10 دسمبر 2025

برازیل قومی اسمبلی کی زیریں شاخ  نے، آج بروز بدھ اور صبح کی نشست میں، سابق صدر جائر بولسونارو کی 2 سالہ سزائے قید میں ڈرامائی طور پر کمی کر سکنے کے اہل، بِل کی منظوری دے دی ہے۔

بِل کی سینٹ سے منظوری کی صورت میں نومبر سے قید دائیں بازو کے70 سالہ رہنما،  بولسونارو کی سزا میں  دو سال  یا اس سے کچھ زیادہ مدّت کی  کمی ہو سکتی ہے۔

اس سے قبل منگل کو بولسونارو کے وکیلوں نے انہیں آپریشن کی خاطر  جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔وکیلوں نے سابق رہنما  کےاپنی سزا 'انسانی بنیادوں پر گھر میں نظر بندی' کی شکل میں پوری کرنے کی بھی استدعا کی تھی۔

واضح رہے کہ بولسونارو نے گزشتہ ماہ  وہ سزا بھگتنی شروع کی تھی جو انہیں 2022 کے انتخابات ہارنے کے بعد اپنے جانشین 'صدر لوئز اناسیو لولا دا سلوا 'کے خلاف بغاوت کی ناکام  کوشش  کے الزام میں سنائی گئی تھی۔

جائر بولسونارو کو برازیل میں وفاقی پولیس ڈائیریکٹریٹ میں رکھا گیا ہے۔

دریافت کیجیے
کیوبا:سابق وزیر معیشت کو جاسوسی اور بدعنوانی کے جرم میں 20 سال قید کی سزا
عالمی پائلٹوں کی تنظیم  نے بھارتی انڈیگو سے متعلق حفاظتی خدشات کی تنبیہ کردی
کمبوڈیا اور تھائی لینڈ  کا ایک دوسرے پر سرحدی کاروائیوں کا الزام
نسل کشی اسرائیل اور بعض ممالک کی ملی بھگت ہے :فرانسیسکا البانیز
امریکہ  نے مسروقہ نوادرات ترکیہ کے حوالے کر دیئے
امریکہ: شام  نے "ایک نئے دور کا" آغاز کیا اور "قابلِ ذکر اقدامات" کیے ہیں
اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے، فائر بندی کی بار بار خلاف ورزی
چین کا تجارتی اضافہ 1 ٹریلین ڈالر سے بڑھ  گیا
سوڈان: جنوبی کردفان میں آر ایس ایف کے حملوں میں اضافہ
امن مذاکرات امریکہ کے ساتھ تعمیری ہیں لیکن آسان نہیں: زیلینسکی
ونیزویلا: 5,600 نئے فوجیوں نے حلف اٹھا لیا
شام، ایک نئے تعمیراتی مرحلے میں داخل ہو رہا ہے: الشراع
بینن میں صورتحال 'مکمل طور پر قابو میں ہے:صدر پیٹرس ٹیلن
بینن: صدر ٹالون معزول، اقتدار پر فوجی قبضہ
اسرائیل، شام کے مقبوضہ علاقوں سے، پسپا نہیں ہو گا: نیتن یاہو