دنیا
1 منٹ پڑھنے
ٹرمپ نےجماعت اخوان المسلمین کی بعض شاخوں کے خلاف نگرانی کا حکم دے دیا
وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اس اقدام کا مقصدان  شاخوں  کی آپریشنل صلاحیتوں کو محدود کرنا، مالی وسائل کو بند کرنا اور ان خطرات سے نمٹنا ہے جو امریکی شہریوں اور قومی سلامتی کو لاحق ہو سکتے ہیں
ٹرمپ نےجماعت اخوان المسلمین کی بعض شاخوں کے خلاف نگرانی کا حکم دے دیا
ٹرمپ / Reuters

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امور خزانہ و خارجہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ  جماعت  اخوان المسلمین کچھ شاخوں کو "غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں اور "خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گرد" قرار دینے پر غور کریں۔

پیر کے روز کے حکم میں دونوں ایجنسیوں کو، اٹارنی جنرل اور ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس کے مشورے سےلبنان، مصر اور اردن سمیت ممالک میں امور کا جائزہ لینے کا کام سونپا  گیا ہے جس کے بعد انہیں رپورٹ جمع کرانی ہوتی ہے اور اگر مناسب ہو تو 45 دن کے اندر ان گروپوں کو باضابطہ طور پر نامزد کرنے کے لیے کارروائی کرنی ہوگی ۔

وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اس اقدام کا مقصدان  شاخوں  کی آپریشنل صلاحیتوں کو محدود کرنا، مالی وسائل کو بند کرنا اور ان خطرات سے نمٹنا ہے جو امریکی شہریوں اور قومی سلامتی کو لاحق ہو سکتے ہیں۔

 واضح رہے کہ امریکہ نے  جماعت اخوان المسلمین  کو "دہشت گرد" تنظیم قرار نہیں دیا کیونکہ  یہ امور خارجہ  کی غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: اردوعان۔زیدی ملاقات
امریکہ نے 'نگرانی میکانزم' شروع کر دیا
ناروے سینیگال کو 3۔ 2 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے ناک راونڈ میں پہنچ گیا
فرانس: گرمی کی شدت میں اضافہ،عوام پریشان
ایران نے ایٹمی ایجنسی کی ٹیم کےملک میں آنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
یونانی عدالت نے اقلیتی ترک شہریوں کو مذہبی پالیسی کے خلاف خلاف احتجاج کرنے پر سزا سنا دی
سوٹزرلینڈ میں ایران۔امریکہ مذاکرات، پاکستان اور قطر کا مشترکہ بیان
عالمی کپ 2026:مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے ہرا دیا
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا
قطر : صنعتی پلانٹ میں دھماکہ، درجنوں زخمی اور لاپتا
اسٹارمر مستعفی ہو جائیں گے:ٹرمپ
ماسکو کے ہوائی اڈوں کو قلیل مدت کے لیے بند کر دیا گیا، تقریباً 60 ڈراونز کو مار گرایا گیا ہے، روس
فلپائن میں اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
ہم، لبنان میں فوجی مداخلت کے موقف کی طرف واپس پلٹنا نہیں چاہتے:شرع
ایرانی مذاکراتی وفد اور امریکی نائب صدر وینس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے